تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْضِیلِ کُل" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْضِیلِ کُل کے معانیدیکھیے

تَفْضِیلِ کُل

tafziil-e-kulतफ़ज़ील-ए-कुल

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: قواعد قواعد

Roman

تَفْضِیلِ کُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) تمام پر فضلیت دینا
  • (قواعد) صفت کا وہ درجہ، جس کے ذریعے ایک موصوف کی تمام پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ترین‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے : بزرگ ترین = سب سے بزرگ، بدترین : سب سے برا)

Urdu meaning of tafziil-e-kul

Roman

  • (lafzan) tamaam par fazliit denaa
  • (qavaa.id) sifat ka vo darja, jis ke zariiye ek mausuuf kii tamaam par tarjiih zaahir kii jaaye (faarsii me.n sifat ke baad 'tariin' laga kar zaahir karte hain, jaise ha buzurg tariin = sab se buzurg, badtariin ha sab se buraa

English meaning of tafziil-e-kul

Noun, Feminine

  • superlative degree (of adjectives)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْضِیلِ کُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْضِیلِ کُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone