تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفضِیْلِ بَعْض" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

court etiquettes

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفضِیْلِ بَعْض کے معانیدیکھیے

تَفضِیْلِ بَعْض

tafziil-e-baa'zतफ़्ज़ील-ए-बा'ज़

اصل: عربی

وزن : 22221

موضوعات: قواعد قواعد

Roman

تَفضِیْلِ بَعْض کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

Urdu meaning of tafziil-e-baa'z

Roman

  • lafaznah baaaz par fazliit denaa, qavaa.idah sifat ka vo darja jis ke zariiye ek mausuuf kii baaaz par tarjiih zaahir kii jaaye (faarsii me.n sifat ke baad ' tar' laga kar zaahir karte hain, jaiseh behtar = bahut achchhaa)

English meaning of tafziil-e-baa'z

Noun, Feminine

  • comparative degree (of adjectives)

तफ़्ज़ील-ए-बा'ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाब्दिक: कुछ को प्राथमिकता देना, व्याकरण: तुलनात्मक डिग्री (विशेषण की), विशेषण का वो दर्जा जिसके द्वारा एक वर्णित की कुछ पर प्राथमिकता प्रकट की जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

court etiquettes

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفضِیْلِ بَعْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفضِیْلِ بَعْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone