تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْوِیض" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

داخِلِ حَوالات کرنا

ہاوَل تاوَل

رک : ہابڑ لابڑ ؛ جلدی ۔

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْوِیض کے معانیدیکھیے

تَفْوِیض

tafviizतफ़्वीज़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ تصوف

اشتقاق: فَوَضَ

تَفْوِیض کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سپردگی، حوالگی، تسلیم، سپر کرنا (اختیارات وغیرہ کا)
  • (فقہ) عورت کو بغیر مہر کے بیاہ دینا، طلاق کا اختیار عورت کے سپرد کرنا
  • فیض پہنچانا، فائدہ پہنچانا، باتوں ہی باتوں میں کچھ سمجھا دینا
  • (تصوف) ہر کام کو خدا کے حوالے کرنا اور ہمہ تن اپنے آپ کو خدا کے سپرد کر دینا
  • مبادلہ (سکے کا)، تبدل، زر مبدلہ، انگلستان کا قانون مبادلۂ اراضی مجرِیہ۱۸۳۶

شعر

English meaning of tafviiz

Noun, Feminine

  • entrusting, assigning, devolvement, allotment, delegation (of rights, etc.), committing to something or conferring some rights or powers upon another, bestowing, giving (a woman) away in marriage with a right to divorce assigned to her

तफ़्वीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुपुर्द करने का भाव, हवाले करने का भाव, स्वीकार करना, किसी चीज़ को ढाल बनाना या सिपर के रूप में इस्तिमाल करना (अधिकारों इत्यादि का)
  • (धर्मशास्त्र) स्त्री को बिना मह्र के ब्याह देना, तलाक़ का अधिकार स्त्री को सौंपना

    विशेष - मह्र= वह राशि या संपत्ति जो मुसलमान वर निकाह के समय वधू को देने का वचन देता है

  • लाभ पहुँचाना, फ़ायदा पहुँचाना, बातों ही बातों में कुछ समझा देना
  • (सूफ़ीवाद) हर काम को ख़ुदा के हवाले करना और पूरे अस्तित्व के साथ अपने आप को ख़ुदा को सौंप देना
  • विनिमय (सिक्के का), परिवर्तन, विदेशी मुद्रा विनिमय, इंग्लैण्ड का भू-विनिमय का अधिनियम जिसे संसद द्वारा 1836 ईस्वी में पारित किया गया था

تَفْوِیض کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْوِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْوِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone