تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفْصِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْصِیل کے معانیدیکھیے
تَفْصِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (شرح و بسط کے ساتھ) کیفیت، بیان، تذکرہ
- تشریح، تفسیر، تصریح، واضح بیان، کھول کر وضاحت سے بیان کرنا
- دو چیزوں کے درمیان امتیاز کرنا یا الگ الگ سمجھنا یا دیکھنا
- فرد کے مقابلے میں ذیلی تشریح کا زائد اور بیکار پھیلاوا
- (تصوف) درجات، مدارج، منازل سلوک، مرتبہ کے تحتی، مرتبہ واحدت اور مرتبہ الوہیت اور مرتبہ ربوبیت کی صفات کو مرتبہ تفصیل کہتے ہیں اس لیے کہ اس مرتبہ میں تمامی صفات اور اسماء اور افعال ذات سے جدا اعتبار کیے جاتے ہیں یعنی باوجود عینیت علیحدہ علیحدہ ہو کر ظہور میں آتے ہیں اور ان اشیا کی عینیت ذات سے کبھی زائل نہیں ہوتی
شعر
اک زلزلے کے شور میں سب لوگ دب گئے
ہو اب بیاں تباہی کی تفصیل کس طرح
مانگتی ہے اب محبت اپنے ہونے کا ثبوت
اور میں جاتا نہیں اظہار کی تفصیل میں
English meaning of tafsiil
Noun, Feminine
- analysis, separation, division
- explaining distinctly or in detail
- explanation
- particulars, details
तफ़्सील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कैफियत। विवरण।
- विस्तृत वर्णन।
- विस्तार से वर्णन; विवरण
- कैफ़ियत; तशरीह
- कठिन शब्द या पद आदि का सरलीकरण; व्याख्या; टीका
- विवरण, विस्तार से बताना
- ब्योरा; सूची।
- विस्तार, विवरण, स्पष्टता, तौज़ीह
تَفْصِیل کے مترادفات
تَفْصِیل کے متضادات
تَفْصِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفْصِیل)
تَفْصِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔