تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفْرِقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْرِقَہ کے معانیدیکھیے
تَفْرِقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل
- پھوٹ، نفاق، افتراق
- پراگندگی، ابتری، انتشار
- ایک دوسرے سے جدا ہونا، الگ الگ ہوجانا
- فصل، جدائی، پردہ
- (تصوف) قلب کو شک میں ڈالنا اور حق سے دور ہوجانا اور خلق کو دیکھنا اور حق کو نہ دیکھنا
شعر
کیا تفرقہ ہوا جو ہوئے یار سے الگ
دل ہم سے اور ہم ہیں دل زار سے الگ
English meaning of tafriqa
Noun, Masculine
- dissension, discord, separation
- discord/dissension
- conflict, discord, difference,
- dispersion, division
तफ़रिक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फूट, असहमति, अलग होना, जुदाई
- फूट, परस्पर विरोध, शत्रुता, दुश्मनी, पृथक्ता, जुदाई।
تَفْرِقَہ کے مترادفات
تَفْرِقَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفْرِقَہ)
تَفْرِقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔