تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْرِقَہ" کے متعقلہ نتائج

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

وَجَہِ خُصُومَت

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْرِقَہ کے معانیدیکھیے

تَفْرِقَہ

tafriqaतफ़रिक़ा

نیز - تَفْرقَہ

اصل: عربی

موضوعات: تصوف

اشتقاق: فَرَقَ

تَفْرِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل
  • پھوٹ، نفاق، افتراق
  • پراگندگی، ابتری، انتشار
  • ایک دوسرے سے جدا ہونا، الگ الگ ہوجانا
  • فصل، جدائی، پردہ
  • (تصوف) قلب کو شک میں ڈالنا اور حق سے دور ہوجانا اور خلق کو دیکھنا اور حق کو نہ دیکھنا

شعر

English meaning of tafriqa

Noun, Masculine

  • dissension, discord, separation
  • discord/dissension
  • conflict, discord, difference,
  • dispersion, division

तफ़रिक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूट, असहमति, अलग होना, जुदाई
  • फूट, परस्पर विरोध, शत्रुता, दुश्मनी, पृथक्ता, जुदाई।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْرِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْرِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone