تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفاوُت" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفاوُت کے معانیدیکھیے

تَفاوُت

tafaavutतफ़ावुत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب قیمت فقہ

تَفاوُت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرق، اختلاف
  • (فقہ) فرق
  • کمی، کسر، ہٹ جانا، ہٹنا، دور ہوجانا
  • (ادب احترام اور فرق مراتب وغیرہ کے اظہار کے لئے) دور، فاصلہ پر
  • امتیاز، پہچان
  • ایک دوسرے سے فاصلہ پر، الگ الگ
  • جغرافیائی فاصلہ
  • (قیمت وغیرہ کا) بل، درمیانی فرق
  • خارج، الگ، عاق
  • (زمینداری) فرق جو لگان مقررہ کے درمیان ہو
  • (طب) رک رک کر چلنا، نبض کی رفتار کا فرق جس سے تشخیص مرض میں مدد ملتی ہے

شعر

English meaning of tafaavut

Noun, Masculine

  • disparity, diversity, dissimilar
  • difference, distinction
  • being far apart, being widely separated
  • distance, geographical distance
  • interval
  • dissimilarity
  • discordance
  • disparity
  • lack

तफ़ावुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़र्क, मतभेद
  • (धर्मशास्त्र) फ़र्क़
  • कमी, कसर, हट जाना, हटना, दूर हो जाना
  • (आदर एवं सम्मान और पद-प्रतिष्ठा का अंतर इत्यादि की अभिव्यक्ति के लिए) दूर, दूरी पर
  • पहचान करना, पहचान
  • एक दूसरे से दूरी अथवा अंतर पर, अलग-अलग
  • भौगोलिक दूरी
  • (मूल्य इत्यादि का) बिल, बीच का अंतर
  • निरस्त, अलग, छोड़ा हुआ, ख़राब या बुरे आचरण वाले पुत्र/पुत्री से माता-पिता का संबंध-विक्षेद करना और पैतृक संपत्ति से वंचित कर देना
  • (ज़मींदारी) वह अंतर जो निश्चित राजस्व के मध्य हो
  • (चिकित्सा) रुक-रुक कर चलना, नाड़ी की गति का अंतर जिससे रोग की खोज में मदद मिलती है

تَفاوُت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفاوُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفاوُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone