تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْپانا" کے متعقلہ نتائج

تَڑْپانا

۱. پھڑکانا ، اضطراب میں ڈالنا ، ترسانا ، بے قرار کردینا ، بے چین کرنا.

ٹَٹّی تَڑْپانا

رک : ٹٹی کدانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْپانا کے معانیدیکھیے

تَڑْپانا

ta.Dpaanaaतड़पाना

وزن : 222

محاورہ

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

تَڑْپانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • ۱. پھڑکانا ، اضطراب میں ڈالنا ، ترسانا ، بے قرار کردینا ، بے چین کرنا.
  • ۲. کودانا جیسے گھوڑا تڑپانا
  • ۳. تڑپنا (رک) کا تعدیہ.
  • پربند کبوتر کا آہستہ آہستہ اڑکر جانا ، بال کٹے ہوئے پرند کا اڑجانا

شعر

Urdu meaning of ta.Dpaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. pha.Dkaanaa, izatiraab me.n Daalnaa, tarsaanaa, beqraar kardenaa, bechain karnaa
  • ۲. ko daana jaise gho.Daa ta.Dpaanaa
  • ۳. ta.Dapnaa (ruk) ka taadiya
  • parband kabuutar ka aahista aahista u.Dkar jaana, baal kaTe hu.e parind ka a.Djaanaa

English meaning of ta.Dpaanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • torture, torment, tantalize.
  • to cause agitation, to cause flutter.

तड़पाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • किसी को बहुत अधिक मानसिक या शारीरिक कष्ट देकर तड़पने में प्रवृत्त करना
  • किसी को दिखाने के लिए बार-बार चमकाना। जैसे-अंगठी या उसका हीरा तड़पाना
  • फड़काना, इज़तिराब में डालना, तरसाना, बेक़रार करदेना, बेचैन करना

تَڑْپانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَڑْپانا

۱. پھڑکانا ، اضطراب میں ڈالنا ، ترسانا ، بے قرار کردینا ، بے چین کرنا.

ٹَٹّی تَڑْپانا

رک : ٹٹی کدانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone