تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طبل و علم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طبل و علم کے معانیدیکھیے
طبل و علم کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- لڑائی کا جھنڈا اور نقارہ، وہ علم اور نقارہ جو صوبہ داروں اور وزیروں کی سواری ساتھ چلتا ہے
شعر
طبل و علم ہی پاس ہے اپنے نہ ملک و مال
ہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
قرض ادا کرنا ہے جاں کا تو چلو مقتل میں
کھنچ گئی باگ بجا طبل و علم کھلتا ہے
شور ہنگامہ صدا طبل و علم نقارے
ڈوب جاتے ہیں سبھی مات کے سناٹے میں
English meaning of tabl-o-'alam
Persian, Arabic - Masculine
- drum and flag, the drum and flag of royal ministers and Subedars in the war field
तब्ल-ओ-'अलम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- लड़ाई का झंडा और नक्कारा, वह झंडा और नक्कारा जो सूबेदारों और वज़ीरों की सवारी के साथ चलता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طبل و علم)
طبل و علم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔