تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت قابُو میں آنا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت قابُو میں آنا

دل اختیار میں آنا ، صبر آنا ، برداشت کرنا.

طَبِیعَت میں آنا

دل میں آنا ، جی چاہنا.

طَبِیعَت قابُو میں رَہْنا

دل و دماغ پر اختیار رہنا ، طبیعت اختیار میں رہنا.

طَبِیعَت جوش میں آنا

رک : طبیعت جوش پر آنا .

طَبِیعَت میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

طَبِیعَت میں فَساد آنا

طبیعت میں خرابی پیدا ہونا ، مزاج میں فرق آنا ؛ عادت بدل جانا.

طَبِیعَت میں رَوانی آنا

طبیعت کا موزوں ہونا ، ذہن میں جودت آنا ، طبیعت میں تیزی آنا.

طَبِیعَت میں لَہریں آنا

طبیعت میں امنگ پیدا ہونا .

قابُو میں آنا

بس میں آنا ، زیر ہونا ، مغلوب ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت قابُو میں آنا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت قابُو میں آنا

tabii'at qaabuu me.n aanaaतबी'अत क़ाबू में आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعَت قابُو میں آنا کے اردو معانی

  • دل اختیار میں آنا ، صبر آنا ، برداشت کرنا.

Urdu meaning of tabii'at qaabuu me.n aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil iKhatiyaar me.n aanaa, sabr aanaa, bardaasht karnaa

तबी'अत क़ाबू में आना के हिंदी अर्थ

  • दिल को क़ाबू में लाना, धैर्य रखना, सहन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیعَت قابُو میں آنا

دل اختیار میں آنا ، صبر آنا ، برداشت کرنا.

طَبِیعَت میں آنا

دل میں آنا ، جی چاہنا.

طَبِیعَت قابُو میں رَہْنا

دل و دماغ پر اختیار رہنا ، طبیعت اختیار میں رہنا.

طَبِیعَت جوش میں آنا

رک : طبیعت جوش پر آنا .

طَبِیعَت میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

طَبِیعَت میں فَساد آنا

طبیعت میں خرابی پیدا ہونا ، مزاج میں فرق آنا ؛ عادت بدل جانا.

طَبِیعَت میں رَوانی آنا

طبیعت کا موزوں ہونا ، ذہن میں جودت آنا ، طبیعت میں تیزی آنا.

طَبِیعَت میں لَہریں آنا

طبیعت میں امنگ پیدا ہونا .

قابُو میں آنا

بس میں آنا ، زیر ہونا ، مغلوب ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت قابُو میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت قابُو میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone