تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت بے قابُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

دِل بے قابُو ہونا

صبر و ضبط نہ رہنا، بہت بے قرار ہونا

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

طَبِیعَت بے چَین ہونا

بے قراری ہونا، بے چینی ہونا

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

بدحواس ہو جانا ؛ ہاتھ پاؤں کا صحیح کام نہ کرنا

طَبِیعَت بے مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

طَبِیعَت بے لُطْف ہونا

جی بد مزہ ہونا، طبیعت کا اپنی اصلی حالت پر نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت بے قابُو ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

tabii'at be-qaabuu honaaतबी'अत बे-क़ाबू होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعَت بے قابُو ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا
  • مائل ہونا، فریفتہ ہونا

Urdu meaning of tabii'at be-qaabuu honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat iKhatiyaar me.n na rahnaa, ko.ii baat ya kaam karne se ruk na sakna
  • maa.il honaa, farefta honaa

तबी'अत बे-क़ाबू होना के हिंदी अर्थ

  • तबीअत इख़्तियार में न रहना, कोई बात या काम करने से रुक न सकना
  • मायल होना, मोहित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

دِل بے قابُو ہونا

صبر و ضبط نہ رہنا، بہت بے قرار ہونا

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

طَبِیعَت بے چَین ہونا

بے قراری ہونا، بے چینی ہونا

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

بدحواس ہو جانا ؛ ہاتھ پاؤں کا صحیح کام نہ کرنا

طَبِیعَت بے مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

طَبِیعَت بے لُطْف ہونا

جی بد مزہ ہونا، طبیعت کا اپنی اصلی حالت پر نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت بے قابُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone