تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

بدحواس ہو جانا ؛ ہاتھ پاؤں کا صحیح کام نہ کرنا

دِل بے قابُو ہونا

صبر و ضبط نہ رہنا، بہت بے قرار ہونا

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے ہونا

ہاتھ پانو سرد پڑجانا (کسی بیماری کے سبب ، خوف یا نزع کے وقت) ۔

ہاتھ پاؤں شَل ہونا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

ہاتھ پانو کا فربہ ہونا ، ہاتھ پیر موٹے ہونا ، صحت مند ہونا ، فربہ اندام ہونا۔

ہاتھ پاؤں سَرْد ہونا

رک : ہاتھ پاؤں ٹھنأے ہوجانا ،. ہاتھ پاؤں کا بے جان ہونا ؛ سردی یا بیماری کے سبب ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا.

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا

ہاتھ پاؤں کَسِیلے ہونا

ہاتھ پانو کسے ہوئے ہونا ، ہاتھ پانو میں چستی ہونا ؛ ہاتھ پانو میں زور ہونا ، قوت و طاقت ہونا ۔

ہاتھ پاؤں بَندھے ہونا

ہاتھ پیر رسی وغیرہ سے بندھے ہوئے ہونا ، ہاتھ پانو جکڑے ہوئے ہونا

ہاتھ پاؤں سُن ہونا

خون کی روانی نہ ہونے کے سبب ہاتھ پاؤں کا بے حس ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں چُور ہونا

تھکن کے باعث ہاتھوں پیروں میں شدید تکلیف ہونا ؛ تمام جسم کا درد کرنا ۔

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

ہاتھ پاؤں کا اَچّھا ہونا

جوان ہونا ، بالغ ہونا ؛ کام کاج کے لائق ہونا ۔

ہاتھ پاؤں رانْگا رانْگا ہونا

ہاتھ پانْو شل ہونا ، ہاتھ پانْو کا بے حس و حرکت ہونا ، پاتھ پانْو میں قوت کی کمی ہو جانا.

ہاتھ پاؤں جَکڑے ہُوئے ہونا

بے بس ہونا ، مجبور ہونا ، باوجود خواہش کے کوئی کام کرنے کا اختیار نہ ہونا ۔

ہاتھ پاؤں ہونا

شباب کا زمانہ قریب آنا ، جوان ہونا ، قد نکلنا ۔

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ پاؤں میں سَنسَنی ہونا

کمزوری کے سبب ہاتھ پانو میں سنسناہٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

haath paa.o.n be-qaabuu honaaहाथ पाओं बे-क़ाबू होना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بدحواس ہو جانا ؛ ہاتھ پاؤں کا صحیح کام نہ کرنا

Urdu meaning of haath paa.o.n be-qaabuu honaa

  • Roman
  • Urdu

  • badahvaas ho jaana ; haath paanv ka sahii kaam na karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

بدحواس ہو جانا ؛ ہاتھ پاؤں کا صحیح کام نہ کرنا

دِل بے قابُو ہونا

صبر و ضبط نہ رہنا، بہت بے قرار ہونا

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے ہونا

ہاتھ پانو سرد پڑجانا (کسی بیماری کے سبب ، خوف یا نزع کے وقت) ۔

ہاتھ پاؤں شَل ہونا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

ہاتھ پانو کا فربہ ہونا ، ہاتھ پیر موٹے ہونا ، صحت مند ہونا ، فربہ اندام ہونا۔

ہاتھ پاؤں سَرْد ہونا

رک : ہاتھ پاؤں ٹھنأے ہوجانا ،. ہاتھ پاؤں کا بے جان ہونا ؛ سردی یا بیماری کے سبب ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا.

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا

ہاتھ پاؤں کَسِیلے ہونا

ہاتھ پانو کسے ہوئے ہونا ، ہاتھ پانو میں چستی ہونا ؛ ہاتھ پانو میں زور ہونا ، قوت و طاقت ہونا ۔

ہاتھ پاؤں بَندھے ہونا

ہاتھ پیر رسی وغیرہ سے بندھے ہوئے ہونا ، ہاتھ پانو جکڑے ہوئے ہونا

ہاتھ پاؤں سُن ہونا

خون کی روانی نہ ہونے کے سبب ہاتھ پاؤں کا بے حس ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں چُور ہونا

تھکن کے باعث ہاتھوں پیروں میں شدید تکلیف ہونا ؛ تمام جسم کا درد کرنا ۔

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

ہاتھ پاؤں کا اَچّھا ہونا

جوان ہونا ، بالغ ہونا ؛ کام کاج کے لائق ہونا ۔

ہاتھ پاؤں رانْگا رانْگا ہونا

ہاتھ پانْو شل ہونا ، ہاتھ پانْو کا بے حس و حرکت ہونا ، پاتھ پانْو میں قوت کی کمی ہو جانا.

ہاتھ پاؤں جَکڑے ہُوئے ہونا

بے بس ہونا ، مجبور ہونا ، باوجود خواہش کے کوئی کام کرنے کا اختیار نہ ہونا ۔

ہاتھ پاؤں ہونا

شباب کا زمانہ قریب آنا ، جوان ہونا ، قد نکلنا ۔

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ پاؤں میں سَنسَنی ہونا

کمزوری کے سبب ہاتھ پانو میں سنسناہٹ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone