تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبایُن" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشگی

ابدیت، قدامت، دوام، قیام، بقا، مداومت، پیوستگی

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبایُن کے معانیدیکھیے

تَبایُن

tabaayunतबायुन

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: دائی فقرہ ریاضی

تَبایُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختلاف، فرق، ضد
  • (ریاضی) اعداد کی چار نسبتوں (تماثل، تداخل، توافق، تباین) میں سے ایک نسبت کا نام، وہ یہ ہے کہ چھوٹا عدد بڑے کا جزو اور اس میں داخل نہ ہو، جیسے پانچ اور سات کہ ان میں کوئی کسی کا جزو نہیں
  • تباین اس کو کہتے ہیں کہ دو کلیوں کے مصداق دونوں کے افراد علیحدہ علیحدہ ہوں

English meaning of tabaayun

Noun, Masculine

  • disparity
  • being separate or distinct
  • difference
  • opposition
  • contradiction
  • inconsistency
  • incommensurability (of two or more numbers)

तबायुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विपरीतता, प्रतिकूलता, उलटापन, अंतर, भेद, फ़र्क, पृथक्ता, अलाहिदगी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبایُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبایُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone