تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَبایُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَبایُن کے معانیدیکھیے
تَبایُن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اختلاف، فرق، ضد
- (ریاضی) اعداد کی چار نسبتوں (تماثل، تداخل، توافق، تباین) میں سے ایک نسبت کا نام، وہ یہ ہے کہ چھوٹا عدد بڑے کا جزو اور اس میں داخل نہ ہو، جیسے پانچ اور سات کہ ان میں کوئی کسی کا جزو نہیں
- تباین اس کو کہتے ہیں کہ دو کلیوں کے مصداق دونوں کے افراد علیحدہ علیحدہ ہوں
English meaning of tabaayun
Noun, Masculine
- disparity
- being separate or distinct
- difference
- opposition
- contradiction
- inconsistency
- incommensurability (of two or more numbers)
तबायुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विपरीतता, प्रतिकूलता, उलटापन, अंतर, भेद, फ़र्क, पृथक्ता, अलाहिदगी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَبایُن)
تَبایُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔