تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَباہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَباہ کَرنا کے معانیدیکھیے

تَباہ کَرنا

tabaah karnaaतबाह करना

محاورہ

مادہ: تَباہ

موضوعات: کبوتر بازی

Roman

تَباہ کَرنا کے اردو معانی

  • بہا دینا، غائب کردینا، گم کردینا، کھونا
  • برباد کرنا، ویران کرنا، اجاڑنا، لٹانا، ضائع کرنا، رائیگاں کرنا، کھولنا، دیوالہ نکالنا، لوٗٹ کھسوٹ کر مفلس بنانا، غرق کرنا، ڈبونا، بگاڑنا، ستیاناس کرنا

Urdu meaning of tabaah karnaa

Roman

  • bahaa denaa, Gaayab kardenaa, gum kardenaa, khona
  • barbaad karnaa, viiraan karnaa, ujaa.Dnaa, liTaanaa, zaa.e karnaa, raaygaa.n karnaa, kholana, diivaala nikaalnaa, loॗTa khasuuT kar muflis banaanaa, Garq karnaa, Dubonaa, bigaa.Dnaa, satyaanaas karnaa

तबाह करना के हिंदी अर्थ

  • बहा देना, ग़ायब कर देना, गुम कर देना, खोना
  • बर्बाद करना, वीरान करना, उजाड़ना, लुटाना, ख़राब करना, नुक़्सान करना, खोलना, दीवाला निकालना, लूट-खसूट कर कंगाल बनाना, डुबा देना, डुबोना, बिगाड़ना, सत्यानास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَباہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَباہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone