تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَباہ حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَباہ حال کے معانیدیکھیے
تَباہ حال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خراب حال، خستہ حال، پریشان حال، مصائب میں زندگی بسر کرنے والا
شعر
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھے
تباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
تمام عمر رہا خود تباہ حال مگر
نصیب بچوں کا وہ تابناک چاہتا ہے
عجب اٹھان لیے تھا وہ غیرت شمشاد
تباہ حال دلوں کا کہاں ٹھکانہ تھا
English meaning of tabaah-haal
Persian, Arabic - Adjective
- in bad condition, wretched, ruined, miserably poor or low, broken, dilapidated, crumbling, distressed, in straitened circumstances
तबाह-हाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मुसीबत का मारा, कालचक्र-पीड़ित, मुफ्लिस, दरिद्र, निर्धन
تَباہ حال کے مترادفات
تَباہ حال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَباہ حال)
تَباہ حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔