تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طبع عالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طبع عالی کے معانیدیکھیے
طبع عالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نفیس طبیعت، اولو العزمی، وسعت ظرفی
شعر
یہی گر زندگی بھر طبع عالی کا رہا عالم
بنے گا مر گئے پر آسماں دسواں مرے گل کا
طبع عالی سے اگر اوج بیاں پیدا کروں
میں زمین شعر میں بھی آسماں پیدا کروں
English meaning of tab'-e-'aalii
Noun, Feminine
- high moral standard, greatness, delicate nature, generosity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طبع عالی)
طبع عالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔