تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْظِیم سے پیش آنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

آبْرُو سے پیش آنا

دوسرے کی عزت اور احترام کے مطابق برتاو کرنا

نَرمی سے پیش آنا

محبت اور مروت سے کام لینا ، ہر ایک سے ہنس کے ملنا ، بردباری اور تحمل سے پیش آنا ، بغیر غصے اور سختی کے لوگوں سے ملنا

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

تَپاک سے پیش آنا

گرم جوشی سے ملنا ، آؤ بھگت کرنا

اَبِے تَبِے سے پیش آنا

سخت کلامی کرنا، بے تکلفی سے پیش آنا، گستاخی کرنا، حقارت کی گفتگو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْظِیم سے پیش آنا کے معانیدیکھیے

تَعْظِیم سے پیش آنا

taa'ziim se pesh aanaaता'ज़ीम से पेश आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَعْظِیم سے پیش آنا کے اردو معانی

  • عزت کرنا ، خلق سے ملنا

Urdu meaning of taa'ziim se pesh aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • izzat karnaa, Khalaq se milnaa

ता'ज़ीम से पेश आना के हिंदी अर्थ

  • आदर करना, लोगों से मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

آبْرُو سے پیش آنا

دوسرے کی عزت اور احترام کے مطابق برتاو کرنا

نَرمی سے پیش آنا

محبت اور مروت سے کام لینا ، ہر ایک سے ہنس کے ملنا ، بردباری اور تحمل سے پیش آنا ، بغیر غصے اور سختی کے لوگوں سے ملنا

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

تَپاک سے پیش آنا

گرم جوشی سے ملنا ، آؤ بھگت کرنا

اَبِے تَبِے سے پیش آنا

سخت کلامی کرنا، بے تکلفی سے پیش آنا، گستاخی کرنا، حقارت کی گفتگو کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْظِیم سے پیش آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْظِیم سے پیش آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone