تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرمی سے پیش آنا" کے متعقلہ نتائج

نَرمی سے پیش آنا

محبت اور مروت سے کام لینا ، ہر ایک سے ہنس کے ملنا ، بردباری اور تحمل سے پیش آنا ، بغیر غصے اور سختی کے لوگوں سے ملنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

آبْرُو سے پیش آنا

دوسرے کی عزت اور احترام کے مطابق برتاو کرنا

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

تَپاک سے پیش آنا

گرم جوشی سے ملنا ، آؤ بھگت کرنا

اَبِے تَبِے سے پیش آنا

سخت کلامی کرنا، بے تکلفی سے پیش آنا، گستاخی کرنا، حقارت کی گفتگو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرمی سے پیش آنا کے معانیدیکھیے

نَرمی سے پیش آنا

narmii se pesh aanaaनर्मी से पेश आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَرمی سے پیش آنا کے اردو معانی

  • محبت اور مروت سے کام لینا ، ہر ایک سے ہنس کے ملنا ، بردباری اور تحمل سے پیش آنا ، بغیر غصے اور سختی کے لوگوں سے ملنا

Urdu meaning of narmii se pesh aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat aur muravvat se kaam lenaa, har ek se hans ke milnaa, burdbaarii aur tahammul se pesh aanaa, bagair Gusse aur saKhtii ke logo.n se milnaa

नर्मी से पेश आना के हिंदी अर्थ

  • प्यार और दयालुता से काम लेना, हर किसी से मुस्कुरा के मिलना, धैर्य और सहनशीलता से पेश आना, बिना ग़ुस्से और कठोरता के लोगों से मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرمی سے پیش آنا

محبت اور مروت سے کام لینا ، ہر ایک سے ہنس کے ملنا ، بردباری اور تحمل سے پیش آنا ، بغیر غصے اور سختی کے لوگوں سے ملنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

آبْرُو سے پیش آنا

دوسرے کی عزت اور احترام کے مطابق برتاو کرنا

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

تَپاک سے پیش آنا

گرم جوشی سے ملنا ، آؤ بھگت کرنا

اَبِے تَبِے سے پیش آنا

سخت کلامی کرنا، بے تکلفی سے پیش آنا، گستاخی کرنا، حقارت کی گفتگو کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرمی سے پیش آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرمی سے پیش آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone