تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازْگی کے معانیدیکھیے
تازْگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شادابی، سرسبزی، طراوت
- جدّت، نیا پن
- (چہرے کی) رونق
شعر
نکھر گئے ہیں پسینے میں بھیگ کر عارض
گلوں نے اور بھی شبنم سے تازگی پائی
پھولوں کی تازگی میں اداسی ہے شام کی
سائے غموں کے اتنے تو گہرے کبھی نہ تھے
پھولوں کی تازگی ہی نہیں دیکھنے کی چیز
کانٹوں کی سمت بھی تو نگاہیں اٹھا کے دیکھ
English meaning of taazgii
ताज़गी के हिंदी अर्थ
تازْگی کے مترادفات
تازْگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازْگی)
تازْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔