تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ کے معانیدیکھیے
تازَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- سر سبز، ہرا بھرا
- جدید، حال کا
- (حقہ) تر کیا ہوا، پانی تبدیل کیا ہوا
- (پھل پھول) ڈال کا ٹوٹا، پیڑ کا اُترا
- فربہ، موٹا تازہ، توانا، تنومند
- جو از سر نو اُبھرے یا پھر سے نمایاں ہو
- حال کا بھرا ہوا (پانی)، نیا نکالا ہوا
- (مجازاً) نو وارد، نیا نیا، نو رسیدہ
- خوش (دل کے ساتھ)
شعر
اب دیکھ لے کہ سینہ بھی تازہ ہوا ہے چاک
پھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا
دل پیار کی نظر کے لیے بے قرار ہے
اک تیر اس طرف بھی یہ تازہ شکار ہے
روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھ
رزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے
English meaning of taaza
Adjective, Masculine
- fresh, new, recent
- raw, green
- young, tender
- fat, plump, in good condition
- prosperous
- (Metaphorically) new comer
- well-off, blooming
- pleased, happy
ताज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- (खाद्य पदार्थ) जो अभी-अभी या आज ही बना हो। जो बासी न हो। जैसे-ताजी रोटी, ताजा दूध।
- (वान स्पतिक पदार्थ) जिसे अभी-अभी चयन किया गया हो। जो अधिक समय से पड़ा या रखा हुआ न हो, फलतः जो हरा-भरा हो तथा जिसके मूल गुण नष्ट न हुए हों। जैसे-ताजा फल या फूल।
- त्वरित, गर्मा गर्म, तुरंत, अभी अभी, फ़्रेश
- नवीन, नूतन, नया, सरसब्ज, हरा- भरा, तत्कालीन, हाल का, हाल का बना हुआ, हाल का किया हुआ, हाल का पका हुआ, हाल का आया हुआ, शादाव, तरोताजा
تازَہ کے مترادفات
تازَہ کے متضادات
تازَہ کے قافیہ الفاظ
تازَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازَہ)
تازَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔