تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَطُّر" کے متعقلہ نتائج

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مَحَک

وہ پتھر جس پر سونا گھس کر اس کا کھراکھوٹا معلوم کرتے ہیں ، کسوٹی ، عیار

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مَہَک اُڑْنا

خوشبو پھیلنا ۔

مَہَک آنا

خوشبو آنا، بو محسوس ہونا، لپٹ آنا

مَہَک کُن

خوشبو پھیلانے والا ؛ (مجازاً) خوش کن ، وہ جس سے طبیعت میں تازگی پیدا ہوا ۔

مَہَک جانا

خوشبو میں بس جانا، معطر ہوجانا

مَہَک رَہنا

معطر ہونا ۔

مَہَک اُٹھنا

خوشبو میں بس جانا ، یکسر معطر ہو جانا ۔

مَہَک رَچنا

خوشبو ہونا ، خوشبو میں بسا ہونا۔

مَہَک ماند پَڑنا

خوشبو کم ہو جانا ۔

مَہَک پَھیلْنا

خوشبو پھیلنا ، بو پھیلنا ۔

مَہَک لَپَکنا

خوشبو پھوٹنا ، خوشبو آنا ۔

مِحَک

وہ پتھر جس پر سونا گھس کر اس کا کھراکھوٹا معلوم کرتے ہیں ، کسوٹی ، عیار

مَحاق

چاند کے گھٹنے کے دن جن کی ابتدا پندرھویں رات سے ہوتی ہے، چاند کا گھٹنا

مَہَک دار

مہکیلا ، خوشبودار

مَحَکْمانَہ کارْرَوائی

proceeding on department level

مَہا کوپ

بہت گہرا کنواں ، اندھیارا کنواں

مَہا کال

(ہندو) نہایت دیرپا عرصہ ، قیامت کے وقت

مہا کاویہ

مثنوی

مَہا کام

رک : مہا کاج ۔

مَہا کاج

عظیم کام ، دوسرے کاموں سے مقدم کام ؛ اعلیٰ کام ؛ جیسے : اپنا کاج مہا کاج ، دوسرے کا کام محتاج کام ۔

مَہا کایَہ

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہا کالے

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہا کایا

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہا کالی

(ہندو) درگا دیوی، پاربتی، شیوجی کی بیوی نیز جینیوں کی ایک دیوی

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

مَہا کالیَہ

ہنود کا ایک فرقہ جو درگا دیوی کی پوجا کرتا ہے ۔

مہکوں

مِحَک زَرِ اِیمان

(مجازاً) حجرِاسود

مِحَک عَقْل پَر لَگانا

عقل کی کسوٹی پر پرکھنا ؛ عقل سے چھان بین کرنا

مِحَک عَیار پَر پَرَکْھنا

کسوٹی پر پرکھنا ، محتلف طریقوں سے جائزہ لینا ، تجزیہ کرنا

مِحَک اِمْتِحان پَر کَسْنا

امتحان کر کے کھرا کھوٹا معلوم کرنا ، پرکھنا ، آزمانا

مِحَکِ زَرِّیں

کسوٹی

مَحاق میں آنا

چاند کا گھٹنا شروع ہونا ، قمری مہینے کی آخری تین راتوں میں چاند کا چھپ جانا ۔

مِحَکِ صَبْر

صبر کی کسوٹی

موہَک

موہ لینے والا، دل فریب، دلربا

مَہوک

ایک پرند کا نام، کوئل کی قسم کا ایک پرند، مہوکھ یا مہوکھا

مَہا کوڑھ

وہ متعدی جذام، جس سے تمام جسم بالکل بگڑ جائے، برص کی بیماری، کوڑھ

مہہ خورشید جمال

moon which has a sun-like splendor

مَہُوک

شہد، مدھو

مَہ کَنعان

رک : ماہِ کنعان ؛ مراد : حضرت یوسف علیہ السلام

مُحِق

مٹانا، محو کرنا، منسوخ کرنا، رد کرنا، مٹنا، زائل ہونا

ماہ کنعاں

کنعان (فلسطین کا قدیم نام) کا چاند یعنی حضرت یوسف علیہ السلام

مہہ خورشید جمال

moon which has a sun-like splendor

مَئے حَق

شراب معرفت، عشق الٰہی

ماہی خوار

۔(ف)مذکر۔مچھلی کھانے والا۔بگلا۔بوتیمار۔

ماہِ کَنْعان

مصر کے شہر کنعان کا چاند، مراد : حضرت یوسف علیہ السّلام (اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور)

مَہ کامِل

پورا چاند ، چودھویں کا چاند ، بدر

ماہِ کَنْعانی

مصر شہر کا چاند یعنی حضرت یوسف علیہ السلام، نہایت حسین ، معشوق

ماہی خور

۱۔ مچھلی کھانے والا ؛ مراد : بگلا ، بوتیمار۔

ماہِ کَمال

چودھویں کاچاند ، پورا چاند، ماہ کامل ؛ مراد : خوبصورت ، محبوب.

ماہی خانَہ

مچھلیاں رکھنے اور نمائش کرنے کی جگہ ؛ مچھلی گھر.

ماہِ خَرام

باحرمت مہینا ، وہ مہینا جس میں عربوں میں اس کی حرمت کے باعث جنگ ناجائز تھی ، شہر حرام مراد : رجب ، ذیقعدہ ، ذوالحجہ یا محرم .

ماہِ کامِل

ماہِ تمام ، پورا چامد چودھویں کا چاند؛ مراد : خوبصورت ترقی یافتہ

ماہِ خانگی

گھرکا چاند، مجازاً بیوی، محبوبہ، محبوب

ماہی قَلِیَہ

مچھلی کے گوشت سے پکایا ہوا سالن

ماہِ قَمَری

رویتِ ہلال کے حساب سے مقرر کئے ہوئے سال کا مہینہ، ہجری سال کا کوئی مہینہ

لَہَک مَہَک

خُوبُو ، خوشگوار تاثر.

مُہکا دانَہ

بغیر منھ کا پھوڑا یا گا نٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہوجائے ، گلٹی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَطُّر کے معانیدیکھیے

تَعَطُّر

ta'atturत'अत्तुर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَطُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشبودار ہونا، مہکنا، مہک

Urdu meaning of ta'attur

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuudaar honaa, mahiknaa, mahak

English meaning of ta'attur

Noun, Masculine

त'अत्तुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुगंधित होना, भहकना

تَعَطُّر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مَحَک

وہ پتھر جس پر سونا گھس کر اس کا کھراکھوٹا معلوم کرتے ہیں ، کسوٹی ، عیار

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مَہَک اُڑْنا

خوشبو پھیلنا ۔

مَہَک آنا

خوشبو آنا، بو محسوس ہونا، لپٹ آنا

مَہَک کُن

خوشبو پھیلانے والا ؛ (مجازاً) خوش کن ، وہ جس سے طبیعت میں تازگی پیدا ہوا ۔

مَہَک جانا

خوشبو میں بس جانا، معطر ہوجانا

مَہَک رَہنا

معطر ہونا ۔

مَہَک اُٹھنا

خوشبو میں بس جانا ، یکسر معطر ہو جانا ۔

مَہَک رَچنا

خوشبو ہونا ، خوشبو میں بسا ہونا۔

مَہَک ماند پَڑنا

خوشبو کم ہو جانا ۔

مَہَک پَھیلْنا

خوشبو پھیلنا ، بو پھیلنا ۔

مَہَک لَپَکنا

خوشبو پھوٹنا ، خوشبو آنا ۔

مِحَک

وہ پتھر جس پر سونا گھس کر اس کا کھراکھوٹا معلوم کرتے ہیں ، کسوٹی ، عیار

مَحاق

چاند کے گھٹنے کے دن جن کی ابتدا پندرھویں رات سے ہوتی ہے، چاند کا گھٹنا

مَہَک دار

مہکیلا ، خوشبودار

مَحَکْمانَہ کارْرَوائی

proceeding on department level

مَہا کوپ

بہت گہرا کنواں ، اندھیارا کنواں

مَہا کال

(ہندو) نہایت دیرپا عرصہ ، قیامت کے وقت

مہا کاویہ

مثنوی

مَہا کام

رک : مہا کاج ۔

مَہا کاج

عظیم کام ، دوسرے کاموں سے مقدم کام ؛ اعلیٰ کام ؛ جیسے : اپنا کاج مہا کاج ، دوسرے کا کام محتاج کام ۔

مَہا کایَہ

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہا کالے

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہا کایا

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہا کالی

(ہندو) درگا دیوی، پاربتی، شیوجی کی بیوی نیز جینیوں کی ایک دیوی

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

مَہا کالیَہ

ہنود کا ایک فرقہ جو درگا دیوی کی پوجا کرتا ہے ۔

مہکوں

مِحَک زَرِ اِیمان

(مجازاً) حجرِاسود

مِحَک عَقْل پَر لَگانا

عقل کی کسوٹی پر پرکھنا ؛ عقل سے چھان بین کرنا

مِحَک عَیار پَر پَرَکْھنا

کسوٹی پر پرکھنا ، محتلف طریقوں سے جائزہ لینا ، تجزیہ کرنا

مِحَک اِمْتِحان پَر کَسْنا

امتحان کر کے کھرا کھوٹا معلوم کرنا ، پرکھنا ، آزمانا

مِحَکِ زَرِّیں

کسوٹی

مَحاق میں آنا

چاند کا گھٹنا شروع ہونا ، قمری مہینے کی آخری تین راتوں میں چاند کا چھپ جانا ۔

مِحَکِ صَبْر

صبر کی کسوٹی

موہَک

موہ لینے والا، دل فریب، دلربا

مَہوک

ایک پرند کا نام، کوئل کی قسم کا ایک پرند، مہوکھ یا مہوکھا

مَہا کوڑھ

وہ متعدی جذام، جس سے تمام جسم بالکل بگڑ جائے، برص کی بیماری، کوڑھ

مہہ خورشید جمال

moon which has a sun-like splendor

مَہُوک

شہد، مدھو

مَہ کَنعان

رک : ماہِ کنعان ؛ مراد : حضرت یوسف علیہ السلام

مُحِق

مٹانا، محو کرنا، منسوخ کرنا، رد کرنا، مٹنا، زائل ہونا

ماہ کنعاں

کنعان (فلسطین کا قدیم نام) کا چاند یعنی حضرت یوسف علیہ السلام

مہہ خورشید جمال

moon which has a sun-like splendor

مَئے حَق

شراب معرفت، عشق الٰہی

ماہی خوار

۔(ف)مذکر۔مچھلی کھانے والا۔بگلا۔بوتیمار۔

ماہِ کَنْعان

مصر کے شہر کنعان کا چاند، مراد : حضرت یوسف علیہ السّلام (اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور)

مَہ کامِل

پورا چاند ، چودھویں کا چاند ، بدر

ماہِ کَنْعانی

مصر شہر کا چاند یعنی حضرت یوسف علیہ السلام، نہایت حسین ، معشوق

ماہی خور

۱۔ مچھلی کھانے والا ؛ مراد : بگلا ، بوتیمار۔

ماہِ کَمال

چودھویں کاچاند ، پورا چاند، ماہ کامل ؛ مراد : خوبصورت ، محبوب.

ماہی خانَہ

مچھلیاں رکھنے اور نمائش کرنے کی جگہ ؛ مچھلی گھر.

ماہِ خَرام

باحرمت مہینا ، وہ مہینا جس میں عربوں میں اس کی حرمت کے باعث جنگ ناجائز تھی ، شہر حرام مراد : رجب ، ذیقعدہ ، ذوالحجہ یا محرم .

ماہِ کامِل

ماہِ تمام ، پورا چامد چودھویں کا چاند؛ مراد : خوبصورت ترقی یافتہ

ماہِ خانگی

گھرکا چاند، مجازاً بیوی، محبوبہ، محبوب

ماہی قَلِیَہ

مچھلی کے گوشت سے پکایا ہوا سالن

ماہِ قَمَری

رویتِ ہلال کے حساب سے مقرر کئے ہوئے سال کا مہینہ، ہجری سال کا کوئی مہینہ

لَہَک مَہَک

خُوبُو ، خوشگوار تاثر.

مُہکا دانَہ

بغیر منھ کا پھوڑا یا گا نٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہوجائے ، گلٹی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَطُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَطُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone