تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْطِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْطِیل کے معانیدیکھیے
تَعْطِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- چھٹی کا دن، چھٹی، رخصت، مہلت، فرصت، کارخانے، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن
- بیکاری، کام سے خالی رہنا، بیکار ہونا، ناکارہ ہوجانا
- (فقہ) خدا کی صفات سے انکار کرنے کا عقیدہ جس کے پیرووں کا معطلہ کہا جاتا ہے
شعر
جو ملا وہ بڑی عجلت میں ملا تھا مجھ سے
اور میں گویا ہمیشہ سے ہی تعطیل میں تھا
English meaning of taa'tiil
ता'तील के हिंदी अर्थ
تَعْطِیل کے مترادفات
تَعْطِیل کے متضادات
تَعْطِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْطِیل)
تَعْطِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔