تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاسِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاسِیس کے معانیدیکھیے
تاسِیس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بنیاد رکھنا، جڑ قائم رکھنا، مضبوط کرنا
- (عروض) وہ ساکن الف جس کے اور حرف روی کے درمیان ایک متحرک حرف واسطہ ہو جیسے خاور اور باور کا الف
- (معانی) ایک ایسا لفظ لانا جو پہلے لفظ سے زیادہ معنی رکھتا ہو (جیسے: علیم و حکیم، علیم، کے معنی ہیں جاننے والا اور کرنے والا)
English meaning of taasiis
Noun, Feminine
- founding, establishing, setting up, laying foundation
- (in poetry) a quiescent Alif in the penultimate of a rhyme
- the employment of a new word, imparting a different sense to the word previously used
तासीस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नींव रखना, बुनियाद डालना, आधार, न्यास, बुनियाद ।।
تاسِیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاسِیس)
تاسِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔