تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارے گِنْنا" کے متعقلہ نتائج

گِنْنا

شمار کرنا، گِنتی کرنا، کسی چیز کی تعداد معلوم کرنا

گِنّا

گننا، شمار کرنا، حساب کرنا، گنتی کرنا

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

غَنّانا

غرّانا ، اکڑفوں دکھانا ، اترانا ، اکڑنا .

گَنّا کاٹْنا

گّنے کی فصل کاٹنا.

گَنّا بیلْنا

بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.

گَنّے

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا

genuine

اَصْل

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

غِنانا

ترنم سے پڑھنا، گانا

گونْنی

رک : گوندنی.

goanna

آسٹر ایک قسم کا گر گٹ (رک: monitor lizard).

غُنّانا

غُنہ پیدا کرنا ، غُنہ آواز ادا کرنا .

گُنّی

(گنوار) وہ کپڑے کا بنا ہوا کوڑا جسے گنواریاں ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے کو مارتی ہیں

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

غُنّائی

غُنہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

کَوڑِیاں گِنْنا

گُڑگُڑ کی آواز نکالنا، (حقے کا) گُڑگُڑانا، گڑگڑاہٹ کی آواز نکلنا، ایسی آواز نکالنا جو کوڑیوں کے گنتے وقت پیدا ہوتی ہے.

قَدَم گِنْنا

لڑ کھڑا کے چلنے والے کی نسبت جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ اب گِرا اور جب گرا .

وَصف گِننا

خوبیاں شمار کرنا، خوبیوں میں شمار کرنا، خوبی سمجھنا، تعریف کرنا

دَم گِنْنا

سان٘س شُمار کرنا، زندگی سے مایوس ہو کے موت کا انتظار کرنا، قریب مرگ ہونا

ووٹ گِننا

رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔

دِن گِنْنا

انتظار کرنا، بے چینی سے منتظر رہنا

نِوالے گِنْنا

کسی کو کھانا کھاتے ہوئے (حسرت سے) دیکھنا ۔

سانس گِنْنا

دم شُماری کرنا ، نزع کے وقت سان٘س کی آمد و رفت دیکھنا.

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

نَیا گِنْنا

نیا شمار کرنا ، نیا سمجھنا ۔

لَے گِنْنا

ہر وقت ایک ہی چیز کا خیال رہنا ، ایک ہی بات کی رٹ لگائے رہنا .

کَم گِنْنا

کم قدر جاننا ، مرتبے یا درجے وغیرہ میں نیچا سمجھنا .

تارے گِنْنا

نہایت بے قراری میں رات کاٹنا، رات بھر جاگتے رہنا، (عاشق کا) انتظار تنہائی یا فرقت میں رات بسر کرنا

مال گِنْنا

خاطر میں لانا، باوقعت سمجھنا

اُپْکار گِنْنا

احسان ماننا، اپکار لینا.

گُن گِنْنا

گُن گانا ، کارنامے بیان کرنا.

گِنْتی گِنْنا

شمار کرنا ، حساب کرنا.

آخِری گَھڑِیاں گِنْنا

موت کا انتظار کرنا، نزع کا عالم ہونا

مِلَّت میں گِننا

کسی خاص مذہب میںشمار کرنا ، کسی آدمی کو کسی مذہب کا پیرو سمجھا .

پوروں پَر گِنْنا

ابتدائی تعلیم میں بچوں کو ریاضی سکھانے کے لیے ان٘گلیوں کے جوڑوں پر شمار کر کے جوڑنا سکھانا .

سات پُشْت گِنْنا

بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا.

چَھنْد ماتْرا گِنْنا

شعر کی تقطیع کرنا.

شاخِ زَعْفَران گِننا

اپنے آپ کو بہت اچھا سمجھنا، فخر کرنا

اُنْگلِیوں پَر گِننْا

آنے والی ساعت یا دن وغیرہ کا بے چینی سے انتظار کرنا

ہَڈّی ہَڈّی گِننا

جسم کی ہر ہڈی کا دبلے پن کی وجہ سے نمایاں ہونا، ہڈیاں اتنی واضح ہونا کہ گنی جا سکیں ۔

پانچوں سَواروں میں گِنْنا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

گَنّے کی پھاندی

۔ دیکھو پھاندی۔

زِنْدَگی کے دِن گِنْنا

موت کا منتظر ہونا، مرنے کا انتظار کرنا، موت کے قریب ہونا

ٹَکے سے گِنْنا

حقے کا خوب کڑا کے یا آواز کے ساتھ بولنا.

ریت کے ذَرّے گِنْنا

فضول کام کرنا.

ریگ کے ذَرّے گِنْنا

فضول کام کرنا.

مَوت کے دِن گِنْنا

زندگی سے مایوس ہو جانا ، موت کا انتظار کرنا

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر گِنْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

پانی کی لَہْریں گِنْنا

بیکار یا ناممکن کام کرنا ۔

پیڑ گِنْنا یا آم کھانا

اپنی غرض سے مطلب رکھو چاہے کہیں سے ہو

رات بَھر تارے گِنْنا

ساری رات جاگ کر گزارنا ، انتظار میں تمام رات گزارنا ، بے خوابی میں بسر کرنا ، بے چین اور پریشان رہنا .

گَنّے کا رَس

sugar cane juice

آسمان کے تارے دن کو گننا

اختر شماری کرنا، جاگتے رہنا

غُنَّہ کَرنا

ناک میں سے آواز نکالنا.

جِس راہ نَہ چلنا اُس کے کوس کِیا گِننا

۔مثل جس بات سے کچھ غرض نہیں اس کی فکر عبث ہے۔

جِس راہ نَہ جانا اُس کے کوس کیا گِنْنا

جس بات سے کچھ غرض نہیں اس کی فکر عبث ہے .

گَھڑْیاں گِنْنا

بے چینی سے انتظار کرنا، کسی کے لیے وقت کا حساب کرنا

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تارے گِنْنا کے معانیدیکھیے

تارے گِنْنا

taare gin.naaतारे गिनना

محاورہ

مادہ: تارے

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

تارے گِنْنا کے اردو معانی

  • نہایت بے قراری میں رات کاٹنا، رات بھر جاگتے رہنا، (عاشق کا) انتظار تنہائی یا فرقت میں رات بسر کرنا

Urdu meaning of taare gin.naa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat beqraarii me.n raat kaaTnaa, raat bhar jaagte rahnaa, (aashiq ka) intizaar tanhaa.ii ya phurqat me.n raat basar karnaa

English meaning of taare gin.naa

  • count the stars, pass a sleepless night

तारे गिनना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ही व्याकुलता या बेचैनी में रात काटना, रात भर जागते रहना, (प्रेमी का) प्रतीक्षा, जुदाई या अकेले में रात गुज़ारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِنْنا

شمار کرنا، گِنتی کرنا، کسی چیز کی تعداد معلوم کرنا

گِنّا

گننا، شمار کرنا، حساب کرنا، گنتی کرنا

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

غَنّانا

غرّانا ، اکڑفوں دکھانا ، اترانا ، اکڑنا .

گَنّا کاٹْنا

گّنے کی فصل کاٹنا.

گَنّا بیلْنا

بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.

گَنّے

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا

genuine

اَصْل

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

غِنانا

ترنم سے پڑھنا، گانا

گونْنی

رک : گوندنی.

goanna

آسٹر ایک قسم کا گر گٹ (رک: monitor lizard).

غُنّانا

غُنہ پیدا کرنا ، غُنہ آواز ادا کرنا .

گُنّی

(گنوار) وہ کپڑے کا بنا ہوا کوڑا جسے گنواریاں ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے کو مارتی ہیں

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

غُنّائی

غُنہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

کَوڑِیاں گِنْنا

گُڑگُڑ کی آواز نکالنا، (حقے کا) گُڑگُڑانا، گڑگڑاہٹ کی آواز نکلنا، ایسی آواز نکالنا جو کوڑیوں کے گنتے وقت پیدا ہوتی ہے.

قَدَم گِنْنا

لڑ کھڑا کے چلنے والے کی نسبت جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ اب گِرا اور جب گرا .

وَصف گِننا

خوبیاں شمار کرنا، خوبیوں میں شمار کرنا، خوبی سمجھنا، تعریف کرنا

دَم گِنْنا

سان٘س شُمار کرنا، زندگی سے مایوس ہو کے موت کا انتظار کرنا، قریب مرگ ہونا

ووٹ گِننا

رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔

دِن گِنْنا

انتظار کرنا، بے چینی سے منتظر رہنا

نِوالے گِنْنا

کسی کو کھانا کھاتے ہوئے (حسرت سے) دیکھنا ۔

سانس گِنْنا

دم شُماری کرنا ، نزع کے وقت سان٘س کی آمد و رفت دیکھنا.

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

نَیا گِنْنا

نیا شمار کرنا ، نیا سمجھنا ۔

لَے گِنْنا

ہر وقت ایک ہی چیز کا خیال رہنا ، ایک ہی بات کی رٹ لگائے رہنا .

کَم گِنْنا

کم قدر جاننا ، مرتبے یا درجے وغیرہ میں نیچا سمجھنا .

تارے گِنْنا

نہایت بے قراری میں رات کاٹنا، رات بھر جاگتے رہنا، (عاشق کا) انتظار تنہائی یا فرقت میں رات بسر کرنا

مال گِنْنا

خاطر میں لانا، باوقعت سمجھنا

اُپْکار گِنْنا

احسان ماننا، اپکار لینا.

گُن گِنْنا

گُن گانا ، کارنامے بیان کرنا.

گِنْتی گِنْنا

شمار کرنا ، حساب کرنا.

آخِری گَھڑِیاں گِنْنا

موت کا انتظار کرنا، نزع کا عالم ہونا

مِلَّت میں گِننا

کسی خاص مذہب میںشمار کرنا ، کسی آدمی کو کسی مذہب کا پیرو سمجھا .

پوروں پَر گِنْنا

ابتدائی تعلیم میں بچوں کو ریاضی سکھانے کے لیے ان٘گلیوں کے جوڑوں پر شمار کر کے جوڑنا سکھانا .

سات پُشْت گِنْنا

بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا.

چَھنْد ماتْرا گِنْنا

شعر کی تقطیع کرنا.

شاخِ زَعْفَران گِننا

اپنے آپ کو بہت اچھا سمجھنا، فخر کرنا

اُنْگلِیوں پَر گِننْا

آنے والی ساعت یا دن وغیرہ کا بے چینی سے انتظار کرنا

ہَڈّی ہَڈّی گِننا

جسم کی ہر ہڈی کا دبلے پن کی وجہ سے نمایاں ہونا، ہڈیاں اتنی واضح ہونا کہ گنی جا سکیں ۔

پانچوں سَواروں میں گِنْنا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

گَنّے کی پھاندی

۔ دیکھو پھاندی۔

زِنْدَگی کے دِن گِنْنا

موت کا منتظر ہونا، مرنے کا انتظار کرنا، موت کے قریب ہونا

ٹَکے سے گِنْنا

حقے کا خوب کڑا کے یا آواز کے ساتھ بولنا.

ریت کے ذَرّے گِنْنا

فضول کام کرنا.

ریگ کے ذَرّے گِنْنا

فضول کام کرنا.

مَوت کے دِن گِنْنا

زندگی سے مایوس ہو جانا ، موت کا انتظار کرنا

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر گِنْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

پانی کی لَہْریں گِنْنا

بیکار یا ناممکن کام کرنا ۔

پیڑ گِنْنا یا آم کھانا

اپنی غرض سے مطلب رکھو چاہے کہیں سے ہو

رات بَھر تارے گِنْنا

ساری رات جاگ کر گزارنا ، انتظار میں تمام رات گزارنا ، بے خوابی میں بسر کرنا ، بے چین اور پریشان رہنا .

گَنّے کا رَس

sugar cane juice

آسمان کے تارے دن کو گننا

اختر شماری کرنا، جاگتے رہنا

غُنَّہ کَرنا

ناک میں سے آواز نکالنا.

جِس راہ نَہ چلنا اُس کے کوس کِیا گِننا

۔مثل جس بات سے کچھ غرض نہیں اس کی فکر عبث ہے۔

جِس راہ نَہ جانا اُس کے کوس کیا گِنْنا

جس بات سے کچھ غرض نہیں اس کی فکر عبث ہے .

گَھڑْیاں گِنْنا

بے چینی سے انتظار کرنا، کسی کے لیے وقت کا حساب کرنا

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارے گِنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارے گِنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone