تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارے دِکھائی دینا" کے متعقلہ نتائج

تارے دِکھائی دینا

۔۱۔صدمۂ دماغی یا ناتوانی کے باعث آنکھوں کے سامنے تر مرے نظر آجانا۔ ۲۔مصیبت پڑجانا۔ چھَکّے چھوٹ جانا۔

دِن کو تارے دِکھائی دینا

کسی بات سے دماغ کو صدمہ پہن٘چنا .

دِن میں تارے دِکھائی دینا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا پَڑنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا نَظَر آنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تارے دِکھائی دینا کے معانیدیکھیے

تارے دِکھائی دینا

taare dikhaa.ii denaaतारे दिखाई देना

  • Roman
  • Urdu

تارے دِکھائی دینا کے اردو معانی

  • ۔۱۔صدمۂ دماغی یا ناتوانی کے باعث آنکھوں کے سامنے تر مرے نظر آجانا۔ ۲۔مصیبت پڑجانا۔ چھَکّے چھوٹ جانا۔

Urdu meaning of taare dikhaa.ii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔sadma-e-dimaaGii ya naatvaanii ke baa.is aa.nkho.n ke saamne tar mare nazar aajaanaa। २।musiibat pa.D jaana। chhakke chhuuT jaana।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تارے دِکھائی دینا

۔۱۔صدمۂ دماغی یا ناتوانی کے باعث آنکھوں کے سامنے تر مرے نظر آجانا۔ ۲۔مصیبت پڑجانا۔ چھَکّے چھوٹ جانا۔

دِن کو تارے دِکھائی دینا

کسی بات سے دماغ کو صدمہ پہن٘چنا .

دِن میں تارے دِکھائی دینا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا پَڑنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا نَظَر آنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارے دِکھائی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارے دِکھائی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone