تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن کو تارے دِکھائی دینا" کے متعقلہ نتائج

دِن کو تارے دِکھائی دینا

کسی بات سے دماغ کو صدمہ پہن٘چنا .

تارے دِکھائی دینا

۔۱۔صدمۂ دماغی یا ناتوانی کے باعث آنکھوں کے سامنے تر مرے نظر آجانا۔ ۲۔مصیبت پڑجانا۔ چھَکّے چھوٹ جانا۔

دِن میں تارے دِکھائی دینا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا

دِن کو تارے دِکھانا

دماغی صدمہ پہنچانا، جس سے آن٘کھوں کے سامنے تو مرنے سے آجائیں

دِن کو تارے دِسنا

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا پَڑنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا نَظَر آنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا

دِن کو تارے نَظَر آنا

نظر بہت تیز ہونا

دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا

نظر بہت تیز ہونا .

دِن کا کام رات کو اَنْجام دینا

بے وقت کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کو تارے دِکھائی دینا کے معانیدیکھیے

دِن کو تارے دِکھائی دینا

din ko taare dikhaa.ii denaaदिन को तारे दिखाई देना

محاورہ

دِن کو تارے دِکھائی دینا کے اردو معانی

  • کسی بات سے دماغ کو صدمہ پہن٘چنا .

दिन को तारे दिखाई देना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात से दिमाग़ को सदमा पहुंचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن کو تارے دِکھائی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن کو تارے دِکھائی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words