تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

تارا ہو جانا

کسی چیز کا اس قدر بلند ہوجانا یا اس قدر نیچے تہ میں چلا جانا یا اس قدر دوٗر ہوجانا کہ چھوٹی نظر آنے لگے، نایاب ہو جانا

تارا سی آنْکھیں ہو جانا

۔آنکھوں کی بیماری جاتی رہنا۔ آشوب دوٗر ہونا۔ آنکھوں کا مَیل کُچَیل سے بالکل صاف ہوجانا۔

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

تارا سی آنکھیں ہو جانا

آن٘کھوں کا آشوب دور ہوجانا آن٘کھوں کا میل کچیل سے صاف ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تارا ہو جانا کے معانیدیکھیے

تارا ہو جانا

taaraa ho jaanaaतारा हो जाना

اصل: ہندی

محاورہ

تارا ہو جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی چیز کا اس قدر بلند ہوجانا یا اس قدر نیچے تہ میں چلا جانا یا اس قدر دوٗر ہوجانا کہ چھوٹی نظر آنے لگے، نایاب ہو جانا

English meaning of taaraa ho jaanaa

Compound Verb

  • appear as small as a star owing to distance, be rare

तारा हो जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ का बहुत ऊंचाई, गहराई या दूरी पर होना की छोटा देखाई दे, दुर्लभ हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words