تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار بِتار ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تار بِتار ہونا کے معانیدیکھیے

تار بِتار ہونا

taar-bitaar honaaतार-बितार होना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

تار بِتار ہونا کے اردو معانی

  • (عوامی) برا حال ہونا، پتلا حال ہونا، حال غیر ہوجانا

    مثال تار بے تار کا مخفف۔

  • (عوامی) معاملہ بگڑ جانا، بنا بنایا کام خراب ہوجانا

Urdu meaning of taar-bitaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avaamii) buraa haal honaa, putlaa haal honaa, haal Gair hojaana
  • (avaamii) mu.aamlaa biga.D jaana, banaa banaayaa kaam Kharaab hojaana

English meaning of taar-bitaar honaa

  • be dishevelled, be in strained circumstances

तार-बितार होना के हिंदी अर्थ

  • (अवामी) बुरा हाल होना, पतला हाल होना या हालत बिगड़ जाना, हालत ख़राब होना

    विशेष तार बेतार का मुख़फ़्फ़फ़।

  • (अवामी) मामला बिगड़ जाना, बना बनाया काम ख़राब हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار بِتار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار بِتار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone