تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْقِیدِ لَفْظی" کے متعقلہ نتائج

شان

قدرت، طاقت

شاں

majesty

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

شانے

شانہ (رک) كی جمع یا حالت مغیرہ (تراكیب میں مستعمل)

شان میں

(میں كے ساتھ) حق میں، متعلق، بارے میں

شانا

سیانا، باتمیز، باشعور، ہوشیار، بڑا

شانی

رک : آشیانی ، جس كی یہ عمومی شكل ہے.

شان داری

عظمت ، رعب ودبدبہ ، سج دھج ، شان وشوكت ۔

شان ہونا

مرتبہ پانا ، عزت ملنا۔

شان بَڑْھنا

عزت بڑھنا ، وقعت بڑھنا ۔

شان جانا

بے عزّتی ہونا، ذلّت ہونا ، رُسوائی ہونا ، ذلیل ہونا ، رتبہ گھَٹنا ۔

شان پانا

انداز پانا ؛ خاصیت پائی جانا ۔

شان گُمان

رک : سان گمان ، غیر متوقع ، غیر یقینی ، جس كا پہلے سے اندازہ نہ ہو.

شان چوٹّا

one trying to emulate another's grandeur or power

شان بَڑھانا

عزت افزائی كرنا، وقعت بڑھانا

شان چوٹْٹا

دماغ چوٹٹا ، متكبر اور مغرور آدمی ۔

شان رَہْنا

عزّت ، مرتبہ باوضع میں فرق نہ آنا ، دھاک رہنا ، بات رہنا ۔

شان لَگْنا

عزت وشہرت ملنا ، اترالے كا موقع ہاتھ آنا۔

شان دِکھانا

to display one's grandeur or wealth ostentatiously

شان كَرنا

نازو انداز دكھانا ، غرور سے پیش آنا ۔

شان گَھٹْنا

عزت میں فرق آنا، وقار میں كمی آنا، رتبے میں كمتر ہوجانا

شانِ خَط

تحریر یعنی خط كا انداز، روشِ خط۔ .

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

شانِ اِیزَدی

خدا كی قدرت و طاقت

شان جَمانا

اكڑنا، رعب و دبدبہ دكھانا، آن بان ظاہر كرنا

شان رَكْھنا

حیثیت ومرتبہ كا مالک ہونا ، بارتبہ ہونا ، صاحبِ حیثیت ہونا ۔

شان دِكْھلانا

سج دھج ظاہر كرنا ۔

شان بَرَسْنا

رعب و دبدبہ ظاہر ہونا ، سج دھج نمایاں ہونا ۔

شان میں جُفْتے پَڑنا

مرتبے میں فرق آنا ، سبكی ہونا ، عزت كم ہونا۔

شانِ خُدا

خدا كی قدرت

شَانِ عَمَل

کام کی عظمت

شانِ عَسْل

شہد كی مكھیوں كا چھتا

شان گَھٹانا

derogate, relegate

شان و شِکوہ

رعب و دبدبہ، ٹھاٹھ، احتشام، سج دھج

شان نِكَلْنا

ادا نكلنا ، ناز و انداز ظاہر ہونا ، شان و شوكت نمایاں ہونا۔

شانِ نُزُول

۱. (آیات قرآنی) اترنے كا سبب ، نازل ہونے كا موقع ومحل یا پس منظر۔

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

شان ٹَپَكْنا

جذ و جلال ظاہر ہونا ۔

شان نِكالْنا

شان پیدا كرنا ، ركھ ركھاؤ سے كام لینا ؛ شاندار بننا ، شان و شوكت یا رعب و دبدبہ دكھانا۔

شان داری دِكھانا

شان و شوكت كا مظاہرہ كرنا ۔

شان مارے غَیر كو، بے شان مارے آپ كو

شان و شوكت سے دوسرا مرعوب ہوجاتا ہے اور سادگی اور عاجزی سے اپنے آپ كو نقصان پہنچتا ہے۔

شانِ تَوَابی

بخشش دینے كی قدرت ، خیرات دینے كی مقدرت ۔

شان و شَوكَت

رعب و دبدبہ، ٹھاٹھ، احتشام، سج دھج، جاہ و حشم

شان ماری جانا

مرتبے پر زوال آجانا ، عزّت چلی جانا ، رتبہ زائل ہو جانا۔

شان كی لینا

احترام كرنا ، عزّت بڑھانا ۔

شانَہ زَن

کنگھی کرنے والا، مشاطہ

شان میں كیا جُفْتے پَڑیں گے

كیا شیخی یا عزت بگڑ جائے گی۔

شانِ رَزّاقی

رزق ہینچانے کی صفت ، روزی رسانی .

شان میں كیا جُفْتے پَڑ جائیں گے

كیا شیخی یا عزت بگڑ جائے گی۔

شان میں جُفْتے آنا

مرتبے میں فرق آنا ، سبكی ہونا ، عزت كم ہونا۔

شانْتی

اطمینان، سكون، امن، آرام، چین، سُكھ۔، صبر، تسلی، ڈھارس

شان كے مارے كی دَوا دارُو

ہر شخص سے اس كے مرتبے كے موافق برتاؤ كرنا چاہیے۔

شان اَحْدِیَّت

یكتائی كی آن بان ، یكتائی ۔

شانَہ دان

comb case

شانَہ ساز

کنگھیاں بنانے والا

شان بے نِیازی

بے رخی كی ادا ؛ شان استغنا

شان٘ت

پُرامن، مطمئن، پُرسكون، صابر، قانع، لائق، خاموش، معاف کرنے والا، بجھا ہوا، مردہ

شانِ کِبْرِیائی

عظمت، برزگی، درجہ كا اونچا ہونا، اللہ تعالیٰ كی عظمت

شانَہ سَر

ہُدہُد جس كے سر پر شانہ نما كلغی ہوتی ہے

شانِ عَبْدِیَّت

خدا كے حكم پر سرِ تسلیم خم كرنا ، راضی بہ رضا ہونا ، بندگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْقِیدِ لَفْظی کے معانیدیکھیے

تَعْقِیدِ لَفْظی

taa'qiid-e-lafziiता'क़ीद-ए-लफ़्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 22222

دیکھیے: تَعْقِید

  • Roman
  • Urdu

تَعْقِیدِ لَفْظی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی جملے یا شعر میں الفاظ کا الٹ جانا جو معنی بدل دیتا ہے

Urdu meaning of taa'qiid-e-lafzii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jumle ya shear me.n alfaaz ka ulaT jaana jo maanii badal detaa hai

English meaning of taa'qiid-e-lafzii

Noun, Feminine

  • reversal of words in a sentence or verse that changes the meaning

ता'क़ीद-ए-लफ़्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वाक्य या शेर में शब्दों का ऐसा उलट-फेर जिससे अर्थ बदल जाय

تَعْقِیدِ لَفْظی سے متعلق دلچسپ معلومات

تعقید لفظی ظفراحمد صدیقی نے اپنے ایک مفصل مضمون میں دکھایا ہے کہ کتب لغت و فن کے مطابق ’’تعقید‘‘ کی اصطلاح اسی صورت میں صادق آتی ہے جب الفاظ کی نحوی ترتیب بدل دینے کے باعث معنی سمجھنے میں مشکل ہو۔ ان کی بات بالکل صحیح ہے۔ لیکن اردو میں حسرت موہانی اور شوق نیموی نے اس اصطلاح سے یہ معنی نکالے ہیں کہ کہیں بھی اورکبھی بھی جب الفاظ اپنی نحوی ترتیب سے نہ آئیں تو اسے تعقید کہا جائے گا، خواہ معنی میں خلل واقع ہو یا نہ ہو۔ یہاں ہم’’تعقید‘‘ پر گفتگو انھیں معنی کے لحاظ سے کریں گے جو حسرت اور شوق نے بیان کئے ہیں۔ اردومیں تعقید لفظی کی خاص اہمیت ہے اور کلام میں اثر اور زور لانے کے لئے اچھے انشا پرداز اسے بڑی خوبی سے استعمال کرتے ہیں۔ اردو میں کوئی قاعدے نہیں ہیں کہ تعقید لفظی کہاں مناسب ہے اور کہاں نہیں۔ لیکن اچھا انشا پرداز خود پہچان لیتا ہے کہ تعقید لفظی کب غلط یا نامناسب لگتی ہے۔ مثلاً یہ عبارتیں دیکھئے: (۱) کھڑی کھڑی وہ عورت توڑتی تھی پتھر۔ (۲) میں وہاں رہا تھا جا، لیکن پھر نہ جانے کیوں گیا رک۔ (۳) آسٹریلیا کو ہرادیا جاپان نے سیمی فائنل میں۔ (۴) پہنچ گئیں امریکہ کی فوجیں چین کے ساحل پر۔ (۵) بولی بڑے زور سے وہ، نہ وہاں جاؤں گی میں۔ (۶) گیا تھک تو میں ضرورتھا لیکن خوش بھی ہوا میراجی۔ مندرجہ بالا جملوں میں سے نمبر ایک اوردو اردو کی حد سے باہر ہیں۔ نمبر تین بھی باہر ہے لیکن یہ اس وقت اردو میں ممکن ہے جب اس کے سیاق و سباق میں کچھ ہو: (۳)آسٹریلیا کے بارے میں امید تھی کہ ورلڈ کپ جیتے گا، لیکن آسٹریلیا کو ہرادیا جاپان نے سیمی فائنل میں۔ اب یہ جملہ قابل قبول ہے، لیکن بہت اچھا پھر بھی نہیں ہے۔اچھا جملہ یوں ہوگا: (۳)آسٹریلیا کے بارے میں امید تھی کہ ورلڈ کپ جیتے گا، لیکن آسٹریلیا کو تو جاپان نے سیمی فائنل ہی میں ہرا دیا۔ جملہ نمبر چار بھی اردو کی حد سے باہر ہے لیکن یہ اس وقت اردو میں ممکن ہے جب اس کے سیاق و سباق میں کچھ ہو: (۴) پھر کیا تھا، پہنچ گئیں امریکہ کی فوجیں چین کے ساحل پر۔ جملہ نمبر پانچ اور چھہ کسی بھی طرح اردو نہیں ہیں۔ لیکن افسوس کہ آج اردو کے اخبارات اس طرح کی عبارت لکھ رہے ہیں: (۱)سہارا انڈیا پریوار نے کیا ’’سہارا یوا شکتی‘‘ کا آغاز۔ (۲) ونود اور مینو بنے سب سے تیز ایتھلیٹ۔ (۳) فن کاروں کے شہر میں امنڈ پڑا انسانی سیلاب۔ یہ سب استعمالات اردو کے لحاظ سے بالکل غلط ہیں۔ تعقید لفظی کے غلط اور بھونڈے استعمال کا چلن ہمارے یہاں ہندی اور ٹی وی کی دیکھا دیکھی شروع ہوا ہے اور اب اردو اخبارات بھی اس کو پھیلا رہے ہیں۔ ہندی میں اس کی وجہ یہ ہے کہ کھڑی بولی ہندی میں ابھی وہ پختگی نہیں آئی ہے کہ زبان کی ان باریکیوں کو ملحوظ رکھ سکے جن کو سمجھنے کے لئے قواعد کی نہیں، معیاری زبان کے عینی تصور اور اس سے مزاولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ علاوہ بریں، ہندی والے سمجھتے ہیں کہ تعقید اگر محاورے کے خلاف ہو تب بھی اچھی ہے ۔اردو میں ایسا نہیں۔اردو والے بے وجہ ہندی کے دباؤ میں آکر اپنی زبان خراب کر رہے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شان

قدرت، طاقت

شاں

majesty

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

شانے

شانہ (رک) كی جمع یا حالت مغیرہ (تراكیب میں مستعمل)

شان میں

(میں كے ساتھ) حق میں، متعلق، بارے میں

شانا

سیانا، باتمیز، باشعور، ہوشیار، بڑا

شانی

رک : آشیانی ، جس كی یہ عمومی شكل ہے.

شان داری

عظمت ، رعب ودبدبہ ، سج دھج ، شان وشوكت ۔

شان ہونا

مرتبہ پانا ، عزت ملنا۔

شان بَڑْھنا

عزت بڑھنا ، وقعت بڑھنا ۔

شان جانا

بے عزّتی ہونا، ذلّت ہونا ، رُسوائی ہونا ، ذلیل ہونا ، رتبہ گھَٹنا ۔

شان پانا

انداز پانا ؛ خاصیت پائی جانا ۔

شان گُمان

رک : سان گمان ، غیر متوقع ، غیر یقینی ، جس كا پہلے سے اندازہ نہ ہو.

شان چوٹّا

one trying to emulate another's grandeur or power

شان بَڑھانا

عزت افزائی كرنا، وقعت بڑھانا

شان چوٹْٹا

دماغ چوٹٹا ، متكبر اور مغرور آدمی ۔

شان رَہْنا

عزّت ، مرتبہ باوضع میں فرق نہ آنا ، دھاک رہنا ، بات رہنا ۔

شان لَگْنا

عزت وشہرت ملنا ، اترالے كا موقع ہاتھ آنا۔

شان دِکھانا

to display one's grandeur or wealth ostentatiously

شان كَرنا

نازو انداز دكھانا ، غرور سے پیش آنا ۔

شان گَھٹْنا

عزت میں فرق آنا، وقار میں كمی آنا، رتبے میں كمتر ہوجانا

شانِ خَط

تحریر یعنی خط كا انداز، روشِ خط۔ .

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

شانِ اِیزَدی

خدا كی قدرت و طاقت

شان جَمانا

اكڑنا، رعب و دبدبہ دكھانا، آن بان ظاہر كرنا

شان رَكْھنا

حیثیت ومرتبہ كا مالک ہونا ، بارتبہ ہونا ، صاحبِ حیثیت ہونا ۔

شان دِكْھلانا

سج دھج ظاہر كرنا ۔

شان بَرَسْنا

رعب و دبدبہ ظاہر ہونا ، سج دھج نمایاں ہونا ۔

شان میں جُفْتے پَڑنا

مرتبے میں فرق آنا ، سبكی ہونا ، عزت كم ہونا۔

شانِ خُدا

خدا كی قدرت

شَانِ عَمَل

کام کی عظمت

شانِ عَسْل

شہد كی مكھیوں كا چھتا

شان گَھٹانا

derogate, relegate

شان و شِکوہ

رعب و دبدبہ، ٹھاٹھ، احتشام، سج دھج

شان نِكَلْنا

ادا نكلنا ، ناز و انداز ظاہر ہونا ، شان و شوكت نمایاں ہونا۔

شانِ نُزُول

۱. (آیات قرآنی) اترنے كا سبب ، نازل ہونے كا موقع ومحل یا پس منظر۔

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

شان ٹَپَكْنا

جذ و جلال ظاہر ہونا ۔

شان نِكالْنا

شان پیدا كرنا ، ركھ ركھاؤ سے كام لینا ؛ شاندار بننا ، شان و شوكت یا رعب و دبدبہ دكھانا۔

شان داری دِكھانا

شان و شوكت كا مظاہرہ كرنا ۔

شان مارے غَیر كو، بے شان مارے آپ كو

شان و شوكت سے دوسرا مرعوب ہوجاتا ہے اور سادگی اور عاجزی سے اپنے آپ كو نقصان پہنچتا ہے۔

شانِ تَوَابی

بخشش دینے كی قدرت ، خیرات دینے كی مقدرت ۔

شان و شَوكَت

رعب و دبدبہ، ٹھاٹھ، احتشام، سج دھج، جاہ و حشم

شان ماری جانا

مرتبے پر زوال آجانا ، عزّت چلی جانا ، رتبہ زائل ہو جانا۔

شان كی لینا

احترام كرنا ، عزّت بڑھانا ۔

شانَہ زَن

کنگھی کرنے والا، مشاطہ

شان میں كیا جُفْتے پَڑیں گے

كیا شیخی یا عزت بگڑ جائے گی۔

شانِ رَزّاقی

رزق ہینچانے کی صفت ، روزی رسانی .

شان میں كیا جُفْتے پَڑ جائیں گے

كیا شیخی یا عزت بگڑ جائے گی۔

شان میں جُفْتے آنا

مرتبے میں فرق آنا ، سبكی ہونا ، عزت كم ہونا۔

شانْتی

اطمینان، سكون، امن، آرام، چین، سُكھ۔، صبر، تسلی، ڈھارس

شان كے مارے كی دَوا دارُو

ہر شخص سے اس كے مرتبے كے موافق برتاؤ كرنا چاہیے۔

شان اَحْدِیَّت

یكتائی كی آن بان ، یكتائی ۔

شانَہ دان

comb case

شانَہ ساز

کنگھیاں بنانے والا

شان بے نِیازی

بے رخی كی ادا ؛ شان استغنا

شان٘ت

پُرامن، مطمئن، پُرسكون، صابر، قانع، لائق، خاموش، معاف کرنے والا، بجھا ہوا، مردہ

شانِ کِبْرِیائی

عظمت، برزگی، درجہ كا اونچا ہونا، اللہ تعالیٰ كی عظمت

شانَہ سَر

ہُدہُد جس كے سر پر شانہ نما كلغی ہوتی ہے

شانِ عَبْدِیَّت

خدا كے حكم پر سرِ تسلیم خم كرنا ، راضی بہ رضا ہونا ، بندگی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْقِیدِ لَفْظی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْقِیدِ لَفْظی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone