تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْقِیدِ لَفْظی" کے متعقلہ نتائج

مُحَبَّت

پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق

مُحَبَّت ہونا

عشق ہونا، پیار ہونا، چاہ ہونا، التفات و توجہ ہونا

مُحَبَّتانَہ

محبت والی، محبت آمیز، پیار بھری، محبت سے پر، اخلاص کے ساتھ

مُحَبَّت نامَہ

محبت کی چٹھی، پریم پتر، محبت بھرا خط، عاشقانہ خط، نوازش نامہ

مُحَبَّت کا بَن٘دَہ

محبت کا غلام، محبت کا تابع، محبت میں گرفتار

مُحَبَّت نَہ ہونا

التفات و الفت نہ ہونا، پیار نہ ہونا، عشق نہ ہونا

مُحَبَّت نہ کَرْنا

الفت نہ کرنا، پیار نہ ہونا

مُحَبَّت شَمامَہ

محبت کی خوشبو والا (عموماً خط کے لیے مستعمل)

مُحَبَّت کا حَوصْلَہ

محبت کی ہمت، قوت محبت، حوصلۂ عشق

مُحَبَّت نایاب ہونا

محبت کا نہ پایا جانا، محبت نہ ہونا، محبت کا مفقود ہو جانا

مُحَبَّت شِعار

جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

مُحَبَّت کا اَن٘جام

محبت کا نتیجہ، نتیجۂ عشق، اختتام محبت

مُحَبَّت کا اِنعام

محبت کا بدلہ، پیار کا اجر

مُحَبَّت کی نِگاہ

پیار کی نظر، پیار بھری نگاہ، توجہ کی نظر

مُحَبَّت بَھری نِگاہ

پیار سے بھری ہوئی نظر ، محبت آمیز نظر ۔

مُحَبَّت کا ہاتھ پَھیلانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

مُحَبَّت کا اِظْہار ہونا

محبت کا ظاہر ہونا، اظہار عشق ہونا، خلوص و دوستی کا مظاہرہ ہونا

مُحَبَّت کی اِنتَہا

انتہائے محبت، محبت کی حدِّ آخر، الفت کا اختتام

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

مُحَبَّت کا سَرْچَشْمَہ

محبت و پیار کا منبع، وہ جگہ جہاں بہت زیادہ محبت ہو

مُحَبَّتوں

friendship, love, affection, amour

مُحَبَّت پَر نازاں ہونا

محبت پر فخر کرنا، عشق اور دوستی پر ناز کرنا

مُحَبَّت کا ہاتھ بَڑھانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

مُحَبَّت میں گِرَفْتار ہونا

محبت ہو جانا، عشق ہوجانا

مُحَبَّت بَھری نِگاہوں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

مُحَبَّت میں اَندھا ہونا

محبت کی وجہ سے نیک و بد کی تمیز نہ رہنا، محبت میں سوجھ بوجھ کھو دینا

مُحَبَّت میں

عشق میں، پیار میں، دوران محبت، محبت کے معاملات میں

مُحَبَّت کی نِگاہیں نَہ چُھپنا

محبت اور پیار نہ چھپنا، محبت اور پیار نظروں سے ظاہر ہونا

مُحَبَّتی

محبت رکھنے والا، محبت کرنے والا، محبت والا

مُحَبَّت دِل لَگی نَہِیں

عشق آسان کام نہیں

مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ

(تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں

مُحَبَّت آنا

الفت کا جوش ہونا، پیار آنا، پیار کرنے کو دل چاہنا

مُحَبَّت دار

محبت رکھنے والا، پیار کرنے والا، پرخلوص

مُحَبَّت کیش

محبت جس کا مذہب ہو، جسے محبت کی عادت ہو، محبت کرنے والا

مُحَبَّت دینا

محبت کرنا، محبت سے پیش آنا

مُحَبَّتِ مُشارِکہ

وہ محبت جو دونوں طرف سے ہو

مُحَبَّت پانا

میل محبت ملنا، شفقت کا برتاؤ پانا

مُحَبَّت لانا

محبت کرنا، دل لگانا، پیار کرنا

مُحَبَّت آمیز

پیار سے لبریز، محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز

مُحَبَّت کَرنا

پیار کرنا، چاہنا، الفت رکھنا، محبت رکھنا

مُحَبَّت لَگنا

الفت کا رشتہ قائم ہونا، محبت ہونا

مُحَبَّت چَلْنا

محبت آگے بڑھنا، محبت کا سلسلہ دراز ہو نا، محبت کی رسم جاری ہونا

مُحَبَّت آگِیں

محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز، پُرخلوص

مُحَبَّت جوڑنا

محبت کا رشتہ قائم کرنا، محبت کرنے لگنا

مُحَبَّت ڈالْنا

پیار و محبت کا جذبہ پیدا کرنا

مُحَبَّت تَٹنا

محبت کم ہونا، پیار گھٹ جانا، دوستی میں کمی آنا

مُحَبَّت نَواز

محبت بھرا، پیار والا

مُحَبَّت خَمِیر

جس میں محبت کا خمیر شامل ہو، پرخلوص، محبت بھرا

مُحَبَّت طَرِیق

جس نے محبت کا طریق اختیار کیا ہو، محبت شعار

مُحَبَّت اَنگیز

loving, affectionate, amiable, friendly

مُحَبَّت آمیز

محبت بھری, پیارسے ملی ہوئی، الفت آمیز

مُحَبَّت کی بُو

خوشبوئے محبت ، بوئے الفت و عشق ۔

مُحَبَّت رَکھنا

چاہنا، پیار کرنا، دوستی کا برتاؤ کرنا، دوستی رکھنا

مُحَبَّت بَڑھنا

محبت زیادہ ہونا، دوستی زیادہ ہونا، آپس میں اخلاص بڑھنا

مُحَبَّت چُھپانا

پیار ظاہر نہ کرنا، پیار کو راز میں رکھنا

مُحَبَّت اُبَھرْنا

محبت کا جذبہ پیدا ہونا، دوستی کا ولولہ پیدا ہونا

مُحَبَّت بَڑھانا

پیار کرنا، دوستی قائم کرنا، میل جول میں اضافہ کرنا

مُحَبَّت چُھٹنا

التفات نہ رہنا، محبت ختم ہونا، ترک تعلق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْقِیدِ لَفْظی کے معانیدیکھیے

تَعْقِیدِ لَفْظی

taa'qiid-e-lafziiता'क़ीद-ए-लफ़्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 22222

دیکھیے: تَعْقِید

Roman

تَعْقِیدِ لَفْظی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی جملے یا شعر میں الفاظ کا الٹ جانا جو معنی بدل دیتا ہے

Urdu meaning of taa'qiid-e-lafzii

Roman

  • kisii jumle ya shear me.n alfaaz ka ulaT jaana jo maanii badal detaa hai

English meaning of taa'qiid-e-lafzii

Noun, Feminine

  • reversal of words in a sentence or verse that changes the meaning

ता'क़ीद-ए-लफ़्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वाक्य या शेर में शब्दों का ऐसा उलट-फेर जिससे अर्थ बदल जाय

تَعْقِیدِ لَفْظی سے متعلق دلچسپ معلومات

تعقید لفظی ظفراحمد صدیقی نے اپنے ایک مفصل مضمون میں دکھایا ہے کہ کتب لغت و فن کے مطابق ’’تعقید‘‘ کی اصطلاح اسی صورت میں صادق آتی ہے جب الفاظ کی نحوی ترتیب بدل دینے کے باعث معنی سمجھنے میں مشکل ہو۔ ان کی بات بالکل صحیح ہے۔ لیکن اردو میں حسرت موہانی اور شوق نیموی نے اس اصطلاح سے یہ معنی نکالے ہیں کہ کہیں بھی اورکبھی بھی جب الفاظ اپنی نحوی ترتیب سے نہ آئیں تو اسے تعقید کہا جائے گا، خواہ معنی میں خلل واقع ہو یا نہ ہو۔ یہاں ہم’’تعقید‘‘ پر گفتگو انھیں معنی کے لحاظ سے کریں گے جو حسرت اور شوق نے بیان کئے ہیں۔ اردومیں تعقید لفظی کی خاص اہمیت ہے اور کلام میں اثر اور زور لانے کے لئے اچھے انشا پرداز اسے بڑی خوبی سے استعمال کرتے ہیں۔ اردو میں کوئی قاعدے نہیں ہیں کہ تعقید لفظی کہاں مناسب ہے اور کہاں نہیں۔ لیکن اچھا انشا پرداز خود پہچان لیتا ہے کہ تعقید لفظی کب غلط یا نامناسب لگتی ہے۔ مثلاً یہ عبارتیں دیکھئے: (۱) کھڑی کھڑی وہ عورت توڑتی تھی پتھر۔ (۲) میں وہاں رہا تھا جا، لیکن پھر نہ جانے کیوں گیا رک۔ (۳) آسٹریلیا کو ہرادیا جاپان نے سیمی فائنل میں۔ (۴) پہنچ گئیں امریکہ کی فوجیں چین کے ساحل پر۔ (۵) بولی بڑے زور سے وہ، نہ وہاں جاؤں گی میں۔ (۶) گیا تھک تو میں ضرورتھا لیکن خوش بھی ہوا میراجی۔ مندرجہ بالا جملوں میں سے نمبر ایک اوردو اردو کی حد سے باہر ہیں۔ نمبر تین بھی باہر ہے لیکن یہ اس وقت اردو میں ممکن ہے جب اس کے سیاق و سباق میں کچھ ہو: (۳)آسٹریلیا کے بارے میں امید تھی کہ ورلڈ کپ جیتے گا، لیکن آسٹریلیا کو ہرادیا جاپان نے سیمی فائنل میں۔ اب یہ جملہ قابل قبول ہے، لیکن بہت اچھا پھر بھی نہیں ہے۔اچھا جملہ یوں ہوگا: (۳)آسٹریلیا کے بارے میں امید تھی کہ ورلڈ کپ جیتے گا، لیکن آسٹریلیا کو تو جاپان نے سیمی فائنل ہی میں ہرا دیا۔ جملہ نمبر چار بھی اردو کی حد سے باہر ہے لیکن یہ اس وقت اردو میں ممکن ہے جب اس کے سیاق و سباق میں کچھ ہو: (۴) پھر کیا تھا، پہنچ گئیں امریکہ کی فوجیں چین کے ساحل پر۔ جملہ نمبر پانچ اور چھہ کسی بھی طرح اردو نہیں ہیں۔ لیکن افسوس کہ آج اردو کے اخبارات اس طرح کی عبارت لکھ رہے ہیں: (۱)سہارا انڈیا پریوار نے کیا ’’سہارا یوا شکتی‘‘ کا آغاز۔ (۲) ونود اور مینو بنے سب سے تیز ایتھلیٹ۔ (۳) فن کاروں کے شہر میں امنڈ پڑا انسانی سیلاب۔ یہ سب استعمالات اردو کے لحاظ سے بالکل غلط ہیں۔ تعقید لفظی کے غلط اور بھونڈے استعمال کا چلن ہمارے یہاں ہندی اور ٹی وی کی دیکھا دیکھی شروع ہوا ہے اور اب اردو اخبارات بھی اس کو پھیلا رہے ہیں۔ ہندی میں اس کی وجہ یہ ہے کہ کھڑی بولی ہندی میں ابھی وہ پختگی نہیں آئی ہے کہ زبان کی ان باریکیوں کو ملحوظ رکھ سکے جن کو سمجھنے کے لئے قواعد کی نہیں، معیاری زبان کے عینی تصور اور اس سے مزاولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ علاوہ بریں، ہندی والے سمجھتے ہیں کہ تعقید اگر محاورے کے خلاف ہو تب بھی اچھی ہے ۔اردو میں ایسا نہیں۔اردو والے بے وجہ ہندی کے دباؤ میں آکر اپنی زبان خراب کر رہے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَبَّت

پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق

مُحَبَّت ہونا

عشق ہونا، پیار ہونا، چاہ ہونا، التفات و توجہ ہونا

مُحَبَّتانَہ

محبت والی، محبت آمیز، پیار بھری، محبت سے پر، اخلاص کے ساتھ

مُحَبَّت نامَہ

محبت کی چٹھی، پریم پتر، محبت بھرا خط، عاشقانہ خط، نوازش نامہ

مُحَبَّت کا بَن٘دَہ

محبت کا غلام، محبت کا تابع، محبت میں گرفتار

مُحَبَّت نَہ ہونا

التفات و الفت نہ ہونا، پیار نہ ہونا، عشق نہ ہونا

مُحَبَّت نہ کَرْنا

الفت نہ کرنا، پیار نہ ہونا

مُحَبَّت شَمامَہ

محبت کی خوشبو والا (عموماً خط کے لیے مستعمل)

مُحَبَّت کا حَوصْلَہ

محبت کی ہمت، قوت محبت، حوصلۂ عشق

مُحَبَّت نایاب ہونا

محبت کا نہ پایا جانا، محبت نہ ہونا، محبت کا مفقود ہو جانا

مُحَبَّت شِعار

جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

مُحَبَّت کا اَن٘جام

محبت کا نتیجہ، نتیجۂ عشق، اختتام محبت

مُحَبَّت کا اِنعام

محبت کا بدلہ، پیار کا اجر

مُحَبَّت کی نِگاہ

پیار کی نظر، پیار بھری نگاہ، توجہ کی نظر

مُحَبَّت بَھری نِگاہ

پیار سے بھری ہوئی نظر ، محبت آمیز نظر ۔

مُحَبَّت کا ہاتھ پَھیلانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

مُحَبَّت کا اِظْہار ہونا

محبت کا ظاہر ہونا، اظہار عشق ہونا، خلوص و دوستی کا مظاہرہ ہونا

مُحَبَّت کی اِنتَہا

انتہائے محبت، محبت کی حدِّ آخر، الفت کا اختتام

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

مُحَبَّت کا سَرْچَشْمَہ

محبت و پیار کا منبع، وہ جگہ جہاں بہت زیادہ محبت ہو

مُحَبَّتوں

friendship, love, affection, amour

مُحَبَّت پَر نازاں ہونا

محبت پر فخر کرنا، عشق اور دوستی پر ناز کرنا

مُحَبَّت کا ہاتھ بَڑھانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

مُحَبَّت میں گِرَفْتار ہونا

محبت ہو جانا، عشق ہوجانا

مُحَبَّت بَھری نِگاہوں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

مُحَبَّت میں اَندھا ہونا

محبت کی وجہ سے نیک و بد کی تمیز نہ رہنا، محبت میں سوجھ بوجھ کھو دینا

مُحَبَّت میں

عشق میں، پیار میں، دوران محبت، محبت کے معاملات میں

مُحَبَّت کی نِگاہیں نَہ چُھپنا

محبت اور پیار نہ چھپنا، محبت اور پیار نظروں سے ظاہر ہونا

مُحَبَّتی

محبت رکھنے والا، محبت کرنے والا، محبت والا

مُحَبَّت دِل لَگی نَہِیں

عشق آسان کام نہیں

مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ

(تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں

مُحَبَّت آنا

الفت کا جوش ہونا، پیار آنا، پیار کرنے کو دل چاہنا

مُحَبَّت دار

محبت رکھنے والا، پیار کرنے والا، پرخلوص

مُحَبَّت کیش

محبت جس کا مذہب ہو، جسے محبت کی عادت ہو، محبت کرنے والا

مُحَبَّت دینا

محبت کرنا، محبت سے پیش آنا

مُحَبَّتِ مُشارِکہ

وہ محبت جو دونوں طرف سے ہو

مُحَبَّت پانا

میل محبت ملنا، شفقت کا برتاؤ پانا

مُحَبَّت لانا

محبت کرنا، دل لگانا، پیار کرنا

مُحَبَّت آمیز

پیار سے لبریز، محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز

مُحَبَّت کَرنا

پیار کرنا، چاہنا، الفت رکھنا، محبت رکھنا

مُحَبَّت لَگنا

الفت کا رشتہ قائم ہونا، محبت ہونا

مُحَبَّت چَلْنا

محبت آگے بڑھنا، محبت کا سلسلہ دراز ہو نا، محبت کی رسم جاری ہونا

مُحَبَّت آگِیں

محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز، پُرخلوص

مُحَبَّت جوڑنا

محبت کا رشتہ قائم کرنا، محبت کرنے لگنا

مُحَبَّت ڈالْنا

پیار و محبت کا جذبہ پیدا کرنا

مُحَبَّت تَٹنا

محبت کم ہونا، پیار گھٹ جانا، دوستی میں کمی آنا

مُحَبَّت نَواز

محبت بھرا، پیار والا

مُحَبَّت خَمِیر

جس میں محبت کا خمیر شامل ہو، پرخلوص، محبت بھرا

مُحَبَّت طَرِیق

جس نے محبت کا طریق اختیار کیا ہو، محبت شعار

مُحَبَّت اَنگیز

loving, affectionate, amiable, friendly

مُحَبَّت آمیز

محبت بھری, پیارسے ملی ہوئی، الفت آمیز

مُحَبَّت کی بُو

خوشبوئے محبت ، بوئے الفت و عشق ۔

مُحَبَّت رَکھنا

چاہنا، پیار کرنا، دوستی کا برتاؤ کرنا، دوستی رکھنا

مُحَبَّت بَڑھنا

محبت زیادہ ہونا، دوستی زیادہ ہونا، آپس میں اخلاص بڑھنا

مُحَبَّت چُھپانا

پیار ظاہر نہ کرنا، پیار کو راز میں رکھنا

مُحَبَّت اُبَھرْنا

محبت کا جذبہ پیدا ہونا، دوستی کا ولولہ پیدا ہونا

مُحَبَّت بَڑھانا

پیار کرنا، دوستی قائم کرنا، میل جول میں اضافہ کرنا

مُحَبَّت چُھٹنا

التفات نہ رہنا، محبت ختم ہونا، ترک تعلق ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْقِیدِ لَفْظی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْقِیدِ لَفْظی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone