تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ

(تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ کے معانیدیکھیے

مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ

mohabbat-e-asliiyaमोहब्बत-ए-असलीया

اصل: عربی

موضوعات: تصوف

مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں

English meaning of mohabbat-e-asliiya

Noun, Feminine

  • (Sufism) the love of Divine, the True Beloved

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words