تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طاق کے معانیدیکھیے
طاق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محراب دار ڈاٹ، محراب
-
دیوار کے آثار میں خانہ داری کی معمولی چیزیں رکھنے کو محرب دار یا چوکور جگہ
مثال - طاق دیا جلانے کے لیے عموماً استعمال ہوتے ہیں
- ایوان، محل
- (کنایۃً) آسمان
صفت
- تنہا، بیکس، اکیلا، فرد
- یکتا، بے مثل، بے نظیر، لاثانی، ماہر
- نادر، عنقا، کم یاب، کالعدم
-
وہ عدد جو دو تقسیم نہ ہو نیز دو سے تقسیم نہ ہونے والے عدد کا معدود
مثال - چھت کی کڑیاں طاق رکھیں جفت رکھنا بہت منحوس ہے
شعر
طاق پر جزدان میں لپٹی دعائیں رہ گئیں
چل دیئے بیٹے سفر پر گھر میں مائیں رہ گئیں
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
جا جا کے مسجدوں میں بھرے طاق بھی بہت
اس بت کی بارگہہ میں نہ پہنچا کسی طرح
English meaning of taaq
Noun, Masculine
Adjective
- single, sole
- singular, unmatched, unequalled, unrivalled
- rare, unique
-
uneven, odd
Example - Chhat ki kadiyan taaq rakhen juft rakhna bahut manhus hai
ताक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
طاق کے متضادات
طاق سے متعلق محاورے
طاق کے قافیہ الفاظ
طاق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طاق)
طاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔