تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَاقْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَاقْ کے معانیدیکھیے
شَاقْ کے اردو معانی
صفت
- دشُوا، مشكل، سخت، دوبھر، جونا گوار گزرے، بارخاطر، بُرا محسوس ہونے والا، طبیعت پربار ہونے والا
شعر
نام لینا بھی ہے دوبھر یہ وفا کیسی ہے
شاق ہے دل پہ بہت ایسی سزا رہنے دے
شاق اہل شوق پر تھیں اس کی عصمت داریاں
سچ ہے لیکن حسن در پردہ بہت بد نام تھا
دل پر مرے ہی شاق نہیں ہے ترا فراق
خاموش ہیں چمن میں عنادل ترے بغیر
English meaning of shaaq
Adjective
- hard, trying, troublesome, difficult, severe, grievous
- unpleasant
- dislike
शाक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुश्किल, कठिन, दूभर,
- असह्य, नाक़ाबिले बरदाश्त, कठिन, दुष्कर, मुश्किल, अरुचिकर, नागवार
- जूना गवार गुज़रे , बार-ए-खातिर, बुरा महसूस होने वाला, तबीयत पुरबार होने वाला
- दुश्ववार, मुश्किल, सख़्त, दूभर
شَاقْ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَاقْ)
شَاقْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔