تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگوں" کے متعقلہ نتائج

ٹانگوں

ٹانگ کی جمع تراکیب میں مستعمل

ٹانگوں کی قَینْچی بَنی ہونا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

ٹانگوں کا جَواب دینا

سخت تھک جانا ، ٹانگوں کا چلنے سے رہ جانا .

ٹانگوں میں ٹانْگیں ہونا

ہم بغل ہو کر لیٹنا، اس طرح لیٹنا کہ ٹانگیں آپس میں گتھی ہوئی ہوں

ٹانگوں کی قَینْچی بَنْدھنا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈالْنا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈال کَر سونا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

دونوں ٹانگوں میں سَر کَرْنا

سزا دینا ، مرغا بنانا ، کسی شخص کو بالکل جھکا کر اس کا سر ٹانگوں کے درمیان کر کے ہاتھ سے کان پکڑوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگوں کے معانیدیکھیے

ٹانگوں

Taa.ngo.nटाँगों

وزن : 22

ٹانگوں کے اردو معانی

  • ٹانگ کی جمع تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of Taa.ngo.n

  • legs

ٹانگوں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone