تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تان٘بے کا تار نَہیں" کے متعقلہ نتائج

تان٘بے کا تار نَہیں

(عو) نہایت مفلس ہے ، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو.

تان٘بے کا رُوپَیَہ

قلبی روپیہ ، قلبی سکہ.

تان٘بے کا کُشْتَہ

(طب) تان٘بے کو مقرر طریقے سے پھون٘ک کر بنایا ہوا کشتہ ، جلا ہو تان٘با ، (اس کو تان٘بے کی راکھ بھی کہتے ہیں)

تان٘بے کا تار

معمولی زیور، معمولی مال و اسباب.

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

تانبے کا تار نَہ ہونا

گہنے کا تار باقی نہیں

کسی قسم کا زیور باقی نہیں

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

۔۱۔(عور) نہایت مُفلِس ہے۔ ؎ ۲۔ اس عورت کی نسبت بولتی ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو۔

رونے کا تار بان٘دْھنا

پیہم گِریہ و زاری کِیے جانا ، مُسلسل روئے جانا.

چان٘دی کا تار

چان٘دی کابنا ہوا تار (تحقیراً) چان٘دی کا معمولی زیور ۔

تار سے تار جُدا ہونا

لباس کا تار تار الگ ہو جانا، نہایت بوسیدہ ہونا، کپڑے کا پھٹ کر پرزے پرزے ہونا

دامن تار تار ہونا

دامن کی دھجَِیاں اڑانا، دامن کے پھٹ کر چیتھڑے ہوتے دیکھنا

تار بے تار ہونا

رک : تار بِتار ہونا .

گِرِیباں تار تار ہونا

گریبان ٹکڑے ٹکڑۓ ہونا.

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

تِیرَہ تار

سیاہ و تاریک.

رَہْنُما تار

(برقیات) لمبے اور موٹے تار.

مَحْکَمَۂ تار

ٹیلی فون و ٹیلی گراف کا محکمہ جو تاروں کے بھیجنے کا انتظام کرتا ہے

تار خانَہ

تار گھر .

سِہ تار

(موسیقی) ایک سازکا نام جس میں پہلے تین تار ہوا کرتے تھے اس کو امیر خسرو کی ایجاد بتایا جاتا ہے

تَعجِیلی تار

تار نَہ ٹُوٹْنا

تسلسل موقوف نہ ہونا ، تار بندھا رہنا ، سلسلہ جاری رہنا .

تار نہ ٹوٹے

کام نہ رکے

بَس کا روگ نَہیں

تار بِتار ہونا

(عوامی) برا حال ہونا، پتلا حال ہونا، حال غیر ہوجانا

تِیْرہ و تار

بہت تاریک، جہاں انداھیرا ہو

تاوانی رَہْنُما تار

(طبیعات) وہ برقی تار جو باریک تاروں کے لچھے کی نلی کے باہر کے تاروں سے جوڑا جائے.

ہَوائی بے تار

لاسلکی پیغام رسانی ، وائرلیس ٹیلی گرافی (انگ : Wireless telegraphy) ۔

کیا تار بَیٹْھتا ہے

یہ کام کیوں کر ہوتا ہے ، کیا پیش آتا ہے.

تار لَگا نَہ رہنا

۔کسر باقی نہ رہنا۔

تار لَگا نَہ رَکْھنا

تسمہ لگا نہ چھوڑنا ؛ کسر باقی نہ رکھنا ، (مجازاََ) کوئی تعلق باقی نہ رکھنا .

مَرْغُولَہ دار تار

(معماری) پیچ دار تار جو عمارتوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔

آن٘سُوؤں کا تار بَنْدْھنا

پُھوٹ پُھوٹ کر رونے سے لگاتار آن٘سُو بہنا

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

محْکَمَۂ ڈاک و تار

رک : محکمہ ڈاک

ہَوائی تار بَرقی

سلکی پیغام رسانی ، برقی تار کے ذریعے پیغام پہنچانے کی حالت ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

تار تِرَن٘گا

جھر جھرا، تار تار الگ وہ کپڑا جس کی بناوٹ دور دور ہو .

تار تَِلن٘گا

جھر جھرا، تار تار الگ وہ کپڑا جس کی بناوٹ دور دور ہو .

اَبْر تِیرَہ و تار

کالی گھٹا

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

تان٘بے کا مَیل

جب کان میں تان٘با حاصل کرتے ہیں اور پگھلا کر صاف و خالص کرتے ہیں تو میل نکانا ہے اسے تان٘بے کا میل کہتے ہیں.

بُھول چُوک کا ڈَر نَہیں

سہو معاف ہے، مذہبی معاملات میں عام طور پر کہتے ہیں

تان٘بے کا چراغ

(مجازاً) وہ پیسہ جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیا جائے

تَن بَدَن کا ہوش نَہیں

۔ضروری چیزوں کی بھی خبر نہیں۔ ؎

تار ہونا

ٹکڑے ہونا ، پھٹ جانا .

ہَے کہ نَہیں

مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔

لوہا تار

لوہے کا بنا ہوا تار (انگ: Iron Wire).

رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا

اصل آبادی مالک ہی سے ہوتی ہے

مال کا مُن٘ہ کَرْتا ہے جان کا مُن٘ہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا ، چمڑی جائے دمڑی نہ جائے .

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

لَگا ہی تار

لگاتار ، مسلسل .

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

تِیس کا چانْد نَہیں بھانا

ہر جائی یا دیر سے آنے والے کی قدر نہیں ہوتی.

تارِ نِگَہ

رک : تار نظر .

تارِ نِگاہ

رک : تار نظر .

تارِ نَظارَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تان٘بے کا تار نَہیں کے معانیدیکھیے

تان٘بے کا تار نَہیں

taa.nbe kaa taar nahii.nताँबे का तार नहीं

ضرب المثل

تان٘بے کا تار نَہیں کے اردو معانی

  • (عو) نہایت مفلس ہے ، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ताँबे का तार नहीं के हिंदी अर्थ

  • (औरत की भाषा) बहुत ग़रीब है, उस औरत के संबंध में बोलते हैं जिस के पास ज़ेवर बिलकुल न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تان٘بے کا تار نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تان٘بے کا تار نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words