تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانبا سا آسمان ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

تانبا سا آسمان ہو جانا

۔قحط کے آثار میں سمجھا جاتاہے کہ آسمان پر کہیں بادل نظر نہیں آتا۔

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

کُپّا سا ہو جانا

نہایت موٹا یا فربہ ہو جانا ؛ پھول جانا ، سوج جانا .

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

مُنہ اِتنا سا ہو جانا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تانبا سا آسمان ہو جانا کے معانیدیکھیے

تانبا سا آسمان ہو جانا

taa.nbaa saa aasmaan ho jaanaaताँबा सा आसमान हो जाना

Roman

تانبا سا آسمان ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔قحط کے آثار میں سمجھا جاتاہے کہ آسمان پر کہیں بادل نظر نہیں آتا۔

Urdu meaning of taa.nbaa saa aasmaan ho jaanaa

  • ۔qaht ke aasaar me.n samjhaa jaataa hai ki aasmaan par kahii.n baadal nazar aataa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تانبا سا آسمان ہو جانا

۔قحط کے آثار میں سمجھا جاتاہے کہ آسمان پر کہیں بادل نظر نہیں آتا۔

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

کُپّا سا ہو جانا

نہایت موٹا یا فربہ ہو جانا ؛ پھول جانا ، سوج جانا .

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

مُنہ اِتنا سا ہو جانا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانبا سا آسمان ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانبا سا آسمان ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone