تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَامُّل" کے متعقلہ نتائج

آلائِشْ

آلودگی ، نجاست باطنی ،لوث، فسق و فجور، ناپاکی، گناہ، شر

اِلِیش

ایک قسم کی مچھلی

اُلُش

کسی کے آگے بچا ہوا کھانا پانی وغیرہ ، جھوٹا کھانا ، پس خوردہ (بیشتر امرا کے سامنے کا).

اُلُوش

الُش (رک).

اُلُش دار

(شاہی) پس خوردہ اٹھانے یا کھانے والا شخص

اُلُش فَرمانا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

اُلُش کَرنا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

اَلاَشْیاءُ تُعْرَفُ بِاَضْدادِہا

چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں ، کسی شے کے حقیقی اوصاف اس وقت اچھی طرح سمجھ میں آتے ہیں جب اس شے کی ضد سامنے ہو .

ill shaped

کُڈَھب

آلو شَفتَالُو

ایک کھیل جس میں ایک لڑ کا دوسرے کی چڈھی پر سوار ہوکر اپنے دونوں ہاتھوں سےا س کی دونوں آنکھیں بند کرتا ہے اور باقی لڑ کوں میں سے ایک لڑکا اس سوار کی پشت کی طرف جاکر اپنی انگلیاں ہلا کر گھوڑے سے پوچھتا ہے کہ "آلو شفتالو تیری چلتی کمر ماروں ، گل سور کے پیڑ تلے بول کروگے".اگر اس نے انگلیوں کی تعداد صحیح بتادی تو گھوڑا سوار اور پوچھنے والا گھوڑا بن جاتا ہے

اَلْساہَٹ

سستی، کاہلی

oil-shale

باریک ذرات سے بنی ہوئی چٹان جس میں سے معدنی تیل نکالا جاسکے۔.

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

عَلٰی السَّحَر

تڑکے، بہت سویرے، منھ اندھیرے، صبح صادق کا وقت

عالِیشان عِمارَت

بلند اور شان دار، عظیم الشان محل یا عمارت

عُلُوِ شان

شان و شوکت کی بلندی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَامُّل کے معانیدیکھیے

تَامُّل

ta.ammulतअम्मुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أمَلَ

تَامُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غور و فکر، سوچ بچار، اندیشہ

    مثال - ادنی تامل سے معلوم ہو سکتا ہے کہ یہ قول بالکل دھوکا ہے اور سچائی سے کوئی علاقہ نہیں رکھتا۔

  • توقف، عرصہ، وقفہ
  • صبر و تحمل، برداشت

    مثال - اس مثال سے صاف ظاھر ہے کہ وہ کیسا علم دوست تھا اور ایسے ناواجب موقع پر بھی کیسا تامّل کیا کرتا تھا۔

  • تردد، تکلف، پس و پیش، رکاوٹ
  • عذر، حیلہ، بہانہ
  • سوچ سمجھ، سوجھ بوجھ
  • احتیاط

شعر

English meaning of ta.ammul

Noun, Masculine

  • doubt, apprehension, irresolution, concern, careful, delay
  • careful consideration, meditation, reflection, deliberation
  • deliberate action, pausing, hesitation, cautious procedure
  • disinclination, scruple

तअम्मुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विचार-विमर्श, शंका, अंदेशा, भ्रम, संदेह

    उदाहरण - अदना तअम्मुल से मालूम हो सकता है कि यह क़ौल बिल्कुल धोखा है सच्चाई से कोई इलाक़ा नही रखता।

  • देर, बिलंब, समय, अंतराल, ठहराव
  • धैर्य, धीरज, सहन

    उदाहरण - इस मिसाल से साफ़ ज़ाहिर है कि वह कैसा इल्म-दोस्त था और ऐसे नावाजिब मैक़ा पर कैसा तअम्मुल किया करता था।

  • असमंजस, दुविधा, संकोच, हिचकिचाहट, रुकावट
  • आपत्ति, उज़्र, हीला, टाल-मटोल, बहाना
  • सोच-समझ, सूझ-बूझ
  • सतर्कता, सावधानी, एहतियात

تَامُّل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَامُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَامُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone