تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْلِیم" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْلِیم کے معانیدیکھیے

تَعْلِیم

taa'liimता'लीम

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَعْلِیمات

مادہ: عِلْم

موضوعات: تصوف

اشتقاق: عَلِمَ

تَعْلِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم سکھانے کا عمل، ہدایت، کسی کو کچھ سکھانا، پڑھانا

    مثال - میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ میری تعلیم اس کو نہیں ہے۔

  • گانے یا ناچنے کی مشق کرانا، گانا اور ناچنا سکھانا

    مثال - استاد جی ... ارباب نشاط کے تعلیم دینے والے کو کہتے ہیں، خود لفظ تعلیم بھی لکھنؤ کی زبان میں اس خاص معنے میں مستعمل ہے۔

  • گھوڑا سدھانا
  • سر رشتۂ تعلیم جس سے متعلقہ علاقوں میں مدارس وغیرہ کا نظم و نسق اور انتظام متعلق ہوتا ہے، تعلیم کا شعبہ یا محکمۂ تعلیم
  • پہلوانی اور فنون سپہ گری کی تربیت یا مشق
  • (تصوف) مرشد کا مرید کو اذکار و افکار وغیرہ سکھانا
  • ترتیب، تادیب
  • تہذیب، آراستگی
  • خوش خطی کا نمونہ جس کو دیکھ کر طالب علم لکھنا سیکھتا ہے

شعر

English meaning of taa'liim

Noun, Feminine

ता'लीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज्ञान सिखाने की क्रिया, सीधा रास्ता दिखाने की क्रिया, किसी को कुछ सिखाना, पढ़ाना, गुरुमंत्र, दीक्षा, तलक़ीन

    उदाहरण - मैं आपको यक़ीन दिलाता हुँ कि मेरी तालीम उसको नहीं है।

  • गाने या नाचने का अभ्यास कराना, गाना एवं नाचना सिखाना, नाचने-गाने की शिक्षा

    उदाहरण - उस्ताद जी .. अरबाब-ए-निशात के तालीम देने वाले को कहते हैं, ख़ुद लफ़्ज़ तालीम भी लखनऊ की ज़बान में इस ख़ास माने में मुस्तामल है।

  • घोड़ा सधाना
  • शिक्षा प्रमुख, जो संबंधित क्षेत्रों में मदरसों आदि के प्रबंधन एवं प्रशासन से संबंधित होता है, शिक्षा विभाग
  • कुश्ती और मार्शल आर्ट में प्रशिक्षण या अभ्यास
  • (सूफ़ीवाद) मुर्शिद का शिष्य को जापमंत्र एंव विचारों आदि की शिक्षा देना
  • अनुशासन, आदेश
  • संस्कृति, सजावट
  • सुलेखन की शैली जिसको देखकर विद्यार्थी लिखना सीखता है

تَعْلِیم کے مترادفات

تَعْلِیم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone