تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طالِبِ دِیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طالِبِ دِیدار کے معانیدیکھیے
وزن : 212221
موضوعات: کنایۃً
طالِبِ دِیدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دید کا طلب گار، دیکھنے کا خواہاں
- (کنایۃً) عاشق
شعر
تھا جنہیں حسن پرستی سے ہمیشہ انکار
وہ بھی اب طالب دیدار ہیں کن کے ان کے
میں باغ میں ہوں طالب دیدار کسی کا
گل پر ہے نظر دھیان میں رخسار کسی کا
گر ہے دنیا کی طلب زاہد مکار سے مل
دیں ہے مطلوب تو اس طالب دیدار سے مل
English meaning of taalib-e-diidaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- one who longs for the sight (of)
- (Metaphorically) suitor, lover
तालिब-ए-दीदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दर्शनों का अभिलाषी
- (सांकेतिक) आशिक़, प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طالِبِ دِیدار)
طالِبِ دِیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔