تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طائِرَکِ بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طائِرَکِ بَہار کے معانیدیکھیے
طائِرَکِ بَہار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ چھوٹی سی چڑیا جس کی قوّتِ احساس بہت تیز ہوتی ہے اور وہ آمدِ فصلِ بہار کو فض اسے محسوس کر کے اُڑتی چہچہاتی اور بہار کا مژدہ سناتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے
شعر
نغمۂ نوبہار اگر میرے نصیب میں نہ ہو
اس دم نیم سوز کو طائرک بہار کر
English meaning of taa.irak-e-bahaar
Noun, Masculine
- a birds which chirps the tidings of spring and then strangely disappears
ताइरक-ए-बहार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो चिड़िया जो चहचहाती हुई वसंत ऋतु के आगमन का शुभ समाचार लाती है और अचानक ग़ायब हो जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طائِرَکِ بَہار)
طائِرَکِ بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔