تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طاہِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طاہِر کے معانیدیکھیے
طاہِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار
- (عموماً) نبی، ولی وغیرہ
- آںحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب
- (فقہ) جس سے وضو یا غسل کو توڑنے والا کوئی فعل سرزد نہ ہوا ہو، باوضو
- (تصوّف) وہ شخص جس کو مخالفات امور شریعت اور طریقت سے حق تعالیٰ معصوم اور محفوظ رکھے
صفت
- پاک، نجاست سے بری، آلائش اور عیب سے منزّہ
English meaning of taahir
ताहिर के हिंदी अर्थ
طاہِر کے مترادفات
طاہِر کے قافیہ الفاظ
طاہِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طاہِر)
طاہِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔