تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَہُّد" کے متعقلہ نتائج

تَعَہُّد

عہد، ذمہ داری

تَعَہُّد دار

ٹھیکے دار.

تَعَہُّدی

تعہد (رک) سے متعلق ، تعہد کا ، اجارہ داری .

تَعَہُّد اَلِیمانی

الیمان (جرمنی) ... کئی ایک ریاست پر مشتمل ہے جو سب کی سب آپس میں اپنی اپنی بہبودی اور حراست کے لیے متفق ہیں چنانچہ اس کو تعہد الیمانی کہتے ہیں.

دَرخواسْتِ تَعَہُّد

ٹینڈر یا ٹھیکہ وغیرہ حاصل کرنے کی درخواست

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَہُّد کے معانیدیکھیے

تَعَہُّد

ta'ahhudत'अहहुद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقہ

اشتقاق: عَهِدَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَہُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عہد، ذمہ داری
  • ٹھیکا، اجارہ
  • (فقہ) اقرارنامہ، عہد نامہ، پابندی
  • وعدہ، قول و قرار
  • عقد
  • معاہدہ

Urdu meaning of ta'ahhud

  • Roman
  • Urdu

  • ahd, zimmedaarii
  • Thekaa, ijaara
  • (fiqh) iqraarnaamaa, ahdnaamaa, paabandii
  • vaaadaa, qaul-o-qaraar
  • aqad
  • mu.aahidaa

English meaning of ta'ahhud

Noun, Masculine

  • promise, vow
  • contract, covenant, lease, assurance, agreement

त'अहहुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम का बीड़ा उठाना, प्रतिज्ञा करना, प्रतिज्ञा, संविदा, इक़रार, प्रतिभूति, जुमानत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعَہُّد

عہد، ذمہ داری

تَعَہُّد دار

ٹھیکے دار.

تَعَہُّدی

تعہد (رک) سے متعلق ، تعہد کا ، اجارہ داری .

تَعَہُّد اَلِیمانی

الیمان (جرمنی) ... کئی ایک ریاست پر مشتمل ہے جو سب کی سب آپس میں اپنی اپنی بہبودی اور حراست کے لیے متفق ہیں چنانچہ اس کو تعہد الیمانی کہتے ہیں.

دَرخواسْتِ تَعَہُّد

ٹینڈر یا ٹھیکہ وغیرہ حاصل کرنے کی درخواست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَہُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَہُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone