تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْدِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْدِیَہ کے معانیدیکھیے
تَعْدِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قواعد) فعل لازم کو متعدی بنانا
- (معاشیات) ٹیکس ادا کنندہ سے ٹیکس کی دوسروں کی طرف منتقلی، تعدیۂ ٹیکس
- ٹیکس دہندگان پر ٹیکس کے بوجھ کا تناسب
- (مرض وغیرہ کا) ایک فرد سے دوسرے پر اثر کرنا، چھوت، اثر اندازی
English meaning of taa'diya
Noun, Masculine
- making (a verb) transitive, converting an intransitive verb into a transitive one
- a transitive or causal verb
- infection, spreading of a disease
ता'दिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (व्याकरण) अकर्मक क्रिया को सकर्मक क्रिया बनाना
- (अर्थशास्त्र) टैक्स चुकाने वाले से टैक्स का दूसरों की ओर स्थानांतरण, टैक्स का स्थानांतरण अथवा परिवर्तन
- टैक्स चुकाने वालों पर टैक्स के बोझ का अनुपात
- (रोग इत्यादि का) एक व्यक्ति से दूसरे पर प्रभाव पड़ना, छूत, प्रभावित होने की दशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْدِیَہ)
تَعْدِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔