تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sy" کے متعقلہ نتائج
sy کے لیے اردو الفاظ
sy کے اردو معانی
- دُخانی بادبانی کشتی ۔.
sy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दुख़ानी बादबानी कशती ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
syllable
رکن کلمہ ، تلفظ کی اکائی جو کسی لفظ کاحصّہ یا بجائے خود ایک لفظ ہو ، عموماً ایک حرف علّت پر مبنی مع حرف علّت جیسے لفظ water میں دو رکن یا سلیبل ہیں، inferno میں تین۔.
syllabary
صوتی اجزا و علامات کی جدول جو بعض زبانوں میں یا ارتقا ئے تحریر کے بعض ادوار میں حروف تہجّی کا بدل تھی ۔.
syllepsis
کسی ذو معنیین لفظ کو جملے میں اس طرح استعمال کرنا کہ دونوں معنی چُست ہوں ، ذو معنویت سے کام لینا یا (حلوے کے ساتھ مار بھی کھائی ) یا کسی لفظ کو دو الفاظ کے ساتھ معطوف کرناجن میں سے قواعد کے لحاظ سے ایک ہی کے معنی درست ہوں-:
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sy)
sy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔