تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"swy" کے متعقلہ نتائج
swy کے لیے اردو الفاظ
swy کے اردو معانی
اسم
- آسٹر دو سکّے اچھال کر کھیلا جانے والاجُوا (رک two-up ).
swy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आसटर दो सके उछाल कर खेला जाने वालाजूवा (रुक two-up )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِویاں
سِوَئیں کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)، گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بھون کر دودھ شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں
سِوائی
(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو
سِوَیّاں توڑنا
سِوَیّاں بنانے کی چرخی ، گھوڑی میں سے نِکلتے ہوئے تاروں کو جُدا کرنا ، سیل لینا ، سیل ڈالنا ، سیل پھیکنا .
سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی
خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.
سِوَیّاں بَٹْنا
پٹرے ، مٹکے ، گھڑے یا کسی اور برتن کو اون٘دھا کرکے اس پر میدے کو رکھ کر اس طرح بل دینا کہ باریک تار بنتا جائے.
سِوِیّا
خِدمت گُزار ، سیوا اور خدمت کرنے والی عورت (عورتوں کی قِسم میں سے ایک عورت جو پارسا ہوتی ہے).
سُویمْبَر
(ہند) زمانۂ قدیم میں ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بھری مجلس میں اپنی پسند کے شخص کو مالا پہنا کر لڑکی اپنے شوہر کا انتخاب خود کرتی تھی
سوئِمْبَر
(ہندو) اپنی پسند کا خاوند مُنتخب کرنے کا قاعدہ، ہندو راجاؤں اورعالی خاندان ہندوؤں میں یہ طریقہ رائج تھا کہ جب لڑکی کی شادی کرنا ہوتی تھی تو دن تاریخ مقرر کرکے اعلان کرایا جاتا تھا کہ شادی کے خواہش مند آکر اپنے کرتب اور ہنر دِکھائیں اور لڑکی جسے پسند کرے گی اُس سے شادی کی جائے گی یہ رسم اور تقریب سوئمبر کہلاتی تھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (swy)
swy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔