تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیوئیوں بن عید کیسی" کے متعقلہ نتائج

سیوئیوں بن عید کیسی

عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

ساجَن بِن عِید کَیسی

بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں، محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی

سَلِیمو بِن عِید کَیسی

تیوہار خوش پوشاک عورتوں کے بغیر اچھا معلوم نہیں ہوتا

سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی

خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سیوئیوں بن عید کیسی کے معانیدیکھیے

سیوئیوں بن عید کیسی

sevaiyo.n bin 'iid kaisiiसेवईयों बिन ईद कैसी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سیوئیوں بن عید کیسی کے اردو معانی

  • عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

Urdu meaning of sevaiyo.n bin 'iid kaisii

  • Roman
  • Urdu

  • i.id-ul-fitr par muslmaan so.iiyaa.n pakka kar khaate hain, is ke bagair i.id nahii.n maaluum hotii

सेवईयों बिन ईद कैसी के हिंदी अर्थ

  • ईद के दिन मुसलमान सेवईयाँ पका कर खाते हैं, इस के बिना ईद मालूम नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیوئیوں بن عید کیسی

عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

ساجَن بِن عِید کَیسی

بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں، محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی

سَلِیمو بِن عِید کَیسی

تیوہار خوش پوشاک عورتوں کے بغیر اچھا معلوم نہیں ہوتا

سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی

خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیوئیوں بن عید کیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیوئیوں بن عید کیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone