تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوامی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوامی کے معانیدیکھیے

سوامی

svaamiiस्वामी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

سوامی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندئوں کا مذہبی گرو، پیر، پیشوا، آقا، مالک، دیوتا
  • جنوبی ہند کا ایک زیور جس پر دیوتاؤں کی تصویریں بنی رہتی ہیں
  • شوہر، خاوند
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of svaamii

Noun, Masculine

  • head of a Hindu religious order
  • swami, lord, master, owner
  • husband

स्वामी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रभु, आक़ा, मालिक, देवता, साधु, संन्यासी और धर्माचार्यों की उपाधि
  • एक ज़ेवर जिस पर देवताओं के चित्र बने होते हैं
  • पति, शौहर, मर्द

سوامی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone