تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُرْمَۂ آواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمَۂ آواز کے معانیدیکھیے
وزن : 212221
موضوعات: استعارتاً
سُرْمَۂ آواز کے اردو معانی
صفت
- آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے)
شعر
بوسہ مانگا نہ گیا ہونٹوں کا اے رشک پری
رنگ مسی کا مجھے سرمۂ آواز ہوا
English meaning of surma-e-aavaaz
Adjective
- collyrium which silences the voice
सुर्मा-ए-आवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आवाज़ बंद कर देने वाला सुरमा (सुरमा खाने से आवाज़ बैठ जाती है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُرْمَۂ آواز)
سُرْمَۂ آواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔