تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُرَیّا" کے متعقلہ نتائج

نَجْم

ستارہ، کوکب، تارا

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَجْمی عُقدَہ

(طب) اعصاب کا ستارہ نما گچھا

نَجْمُ السَّحَر

صبح سویرے نظر آنے والا روشن ستارہ، مراد: زہرہ

نَجْمِ سَحَری

نَجْمُ الثّاقِب

چمکیلا ستارہ، روشن ستارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُرَیّا کے معانیدیکھیے

ثُرَیّا

surayyaaसुरय्या

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نجوم

ثُرَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چھ یا سات ستارے جو برج ثور میں باہم متصل واقع ہیں اور بادی النظر میں ملے جلے نظر آتے ہیں، عقد ثریا، نظم پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

    مثال - ہر رات عقد ثریا کو آسمان میں دیکھا جا سکتا ہے

  • چاند کی اٹھائیس منزلوں میں سے تیسری منزل

شعر

English meaning of surayyaa

Noun, Masculine

  • the Pleiades

    Example - Har raat Iqd-e-Surayya ko asman mein dekha ja sakta hai

सुरय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सप्तर्षि तारामन्डल, सात सितारों का समूह, तारों का झुरमुट, तीसरा नक्षत्र, कृत्तिका, कान में पहनने का झुमका, रौशनी का झाड़

    उदाहरण - हर रात इक़्द-ए-सुरय्या को आसमान में देखा जा सकता है

  • चाँद के अट्ठाइस कक्षाओं में से तीसरी कक्षा

ثُرَیّا کے مترادفات

ثُرَیّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُرَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُرَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone